Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

ایم 2 موٹر وے کا افتتاح کس سال ہوا؟

  • 1993
  • 1994
  • 1996
  • 1997
  • d
  • ایم 2 موٹر وے پاکستان کی پہلی موٹر وے ہے۔
    ایم 2 موٹروے لاہور سے اسلام آباد تک موٹر و ے ہے۔
    ایم 2 موٹر وے کی لمبائی 375 کلومیٹرز ہے۔
    ایم 2 موٹر وے کو سابقہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دررِ حکومت میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

سندھ اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کا کیا نام ہے؟

  • سید اویس قادر
  • شاہ محمود قریشی
  • خان محمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سید اویس قادر شاہ ، سید خورشید احمد شاہ کے بیٹے ہیں۔
    سید اویس قادر شاہ 25 فروری 2024 سے بطور اسپیکر سندھ اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔
    موجودہ سندھ اسمبلی 16 ویں سندھ اسمبلی ہے۔
    سندھ اسمبلی کو آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟

  • ثاقب نثار
  • یحیی آفریدی
  • عمر عطا بندیال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔
    آپ مورخہ 26 اکتوبر 2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک اپنے فرائض سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟

  • سرفراز ڈوگر
  • عامر ارشد
  • ثاقب علی عطیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • لاہور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ،عالیہ نیلم ہیں۔
    سندھ ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ، محمد شفیع صدیق ہیں۔
    پشاور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس، اشتیاق ابراہیم ہیں۔
    بلوچستان ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس، محمد اعجاز سواتی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ کور کمانڈر لاہور کون ہے؟

  • نعمان زکریا
  • راحت نسیم
  • فیاض حسین شاہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • موجودہ کور کمانڈر بہاولپور ثاقب محمود ملک ہیں۔
    موجودہ کور کمانڈر منگلا نعمان زکریا ہیں۔
    موجودہ کور کمانڈر ملتان احسن گلریز ہیں۔
    موجودہ کور کمانڈر کوئٹہ راحت نسیم احمد خان ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

مائیکرو سافٹ کا بانی کون ہے؟

  • ڈونلڈ ٹرمپ
  • بل گیٹس
  • ہیلری کلنٹن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مائیکروسافٹ کو 4 اپریل 1975 کو بل گیٹس نے قائم کیا۔
    مائیکروسافٹ کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی میں ہے۔
    مائیکروسافٹ کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور چیئرمین کا نام ستیا ناڈیلا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خلیج میکسیکو کو کیا نام دینا چاہتے تھے؟

  • خلیج امریکہ
  • خلیج کیوبا
  • خلیج نیو یارک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امریکی صدر گلف آف میکسیکو کو گلف آف امریکہ کا نام دینا چاہتے تھے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

درج ذیل میں سےکس ملک نے 2024 میں برکس میں شمولیت اختیار کی؟

  • سوڈان
  • ایران
  • افغانستان
  • میکسیکو
  • b
  • برکس 10 ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی آرگنائزیشن ہے۔
    برکس کو 16 جون 2009 کو قائم کیا گیا۔
    اس آرگنائزیشن کو شروع میں پانچ ممالک نے قائم کیا تھا اس لئے اُن ہی کے نام پر اس آرگنائزیشن کا نام برکس (برازیل، رُوس، انڈیا، چین، ساؤتھ افریقہ)

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

بر صغیر میں سکھ سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • دلبیر سنگھ
  • بھگت سنگھ
  • چرن سنگھ
  • رنجیت سنگھ
  • d
  • برصغیر میں سکھ سلطنت کا بانی ہونے کے ساتھ ساتھ برصغیر میں سکھ سلطنت کا پہلا مہاراجہ رنجیت سنگھ تھا۔
    سکھ مذہب کے بانی گرو نانک کو مانا جاتا ہے۔

View More Details >>
1 5 6 7 8 9 88