- بدر
- احد
- مک
- مدین
- a
-
جنگ بدر 17 رمضان 2 ہجری میں لڑی گئی۔
نبی ﷺ کی زندگی میں 29 جنگیں صحابہ کرام نے لڑیں۔
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
نبی ﷺ کی عمر کتنی تھی ؟
- 60 سال
- 64 سال
- 63 سال
- 65 سال
- c
-
نبی ﷺ 571 عیسوی میں پیدا ہوئے اور 632 عیسوی میں وفات پائی۔
وہ کون سے پیغمبر ہیں جو ابھی بھی زندہ ہیں ؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- a
-
مسلمان اور عیسائی دونوں کا عقیدہ ہے کہ عیسیؑ زندہ ہیں۔
راول ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ؟
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
- دریائے کورنگ
- d
-
راول ڈیم 1962 میں تعمیر کیا گیا۔
راول ڈیم اسلام آباد میں بنا یا گیا۔
راول ڈیم کی اونچائی 133.5 فٹ ہے۔
نماز جنازہ میں کتنی رکعات ہوتی ہیں ؟
- 01
- 02
- 03
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
نماز جنازہ فرض کفایہ ہے۔
فرض کفایہ کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ اگر چند لوگ بھی ادا کر دیں تو وہ سب کی طرف سے ادا ہوجاتا ہے۔
حج میں اگر غلطی ہو جائے تو کیا کفارہ ادا کیا جاتا ہے ؟
- توبہ کی جاتی ہے
- ایک بکرے کی قربانی دے جاتی ہے
- یتیموں کا کھانا کھلایا جاتا ہے
- قرآن پرھا جاتا ہے
- b
سب سے کم عرصہ بطور صدر پاکستان کس نے خدمات سرانجام دیں؟
- ذوالفقار علی بھٹو
- اسکندر مرزا
- آصف علی زرداری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ذولفقار علی بھٹو پاکستان کے چوتھے صدر تھے۔
ذولفقار علی بھٹو 20 دسمبر 1971 سے 13 اگست 1973 تک صدر پاکستان کے عہدہ پر فائض رہے۔
غزوہ بدر کس ہجری میں ہوئی ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
17 رمضان 2 ہجری کو غزوہ بدر ہوئی۔
غزوہ بدر میں 313 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے حصہ لیا۔
حج کیلئے احرام باندھنا کیا ہے ؟
- واجب
- سنت
- فرض
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
حج کے تین فرائض ہیں۔
احرام باندھنا
وقوف عرفات
طواف زیارت
ریڈ کلف باونڈری لائن کن ممالک کے درمیان ہے ؟
- پاکستان اور چین
- پاکستان اور افغانستان
- پاکستان اور افغانستان
- پاکستان اور انڈیا
- d
-
17 اگست 1947 کو ریڈ کلف باونڈری لائن کے بارے میں اعلان / شائع کیا گیا۔