Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

داود ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی ؟

  • انجیل
  • تورات
  • زبور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پہلی آسمانی کتاب تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    دوسری آسمانی کتاب زبور داود ؑ پر نازل ہوئی۔
    تیسری آسمانی کتاب انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    چوتھی اور آخری آسمانی کتاب قر آن مجید آخری بنی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

آپ ﷺ نے مدینہ میں کتنا عرصہ گزارہ ؟

  • 13 سال
  • 10 سال
  • 14 سال
  • 15 سال
  • b
  • آپ ﷺ پر 40 سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
    اس کے بعد آپ ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے اور تقریبا 13 سال مکہ میں گزارے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Punjab Police Department

پنجاب کے موجودہ گورنر کون ہیں ؟

  • عمران اسمعیل
  • چوہدری محمد سرور
  • سردار سلیم اختر
  • محمد بلیغ الرحمن
  • c
  • سردار سلیم اختر صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔

View More Details >>