Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟

  • کیکر
  • دیودار
  • پیپل
  • بیری
  • B
  • پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
    پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔
    پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

قومی اسمبلی میں ٹوٹل کتنی سیٹیں ہیں؟

  • 250
  • 342
  • 382
  • 395
  • b
  • پنجاب کی کل نشستوں کی تعداد 183 ہے۔
    سندھ کُل نشستوں کی تعداد 75 ہے،۔
    بلوچستان کی کُل نشستوں کی تعداد 17 ہے۔
    خیبر پختونخوا کی کُل نشستوں کی تعداد 43 ہے۔
    فاٹا کی کُل نشستوں کی تعداد 12 ہے۔
    فیڈرل ایریا کی کُل نشستوں کی تعداد 02 ہے۔
    اقلیتوں کی کُل نشستوں کی تعداد 10ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کو طبعی خدوخال کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟َ

  • 05
  • 06
  • 07
  • 08
  • B
  • شمالی و شمال مشرقی پہاڑی علاقے
    شمال مغربی پہاڑی علاقے
    سطح مرتفع پوٹھوہار و کوہستان نمک
    میدانی علاقے
    ریگستانی علاقے
    سطح مرتفع بلوچستان

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Jail Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

میں کُل ممبر ممالک کی تعداد کتنی ہے؟(UN) یونائیٹڈ نیشن

  • 193
  • 197
  • 199
  • 202
  • a
  • یونائیٹڈ نیشن میں ممبر ممالک کی تعداد 193 ہے جبکہ 2 ابزرور سٹیٹس ہیں۔ یونائیٹڈ نیشن کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔جب یونائیٹڈ نیشن کو قائم کیا گیا اُس وقت اس کے ممبر ممالک کی تعداد 51 تھی۔ یونائیٹڈ نیشن کا ہیڈ آفس نیو یارک امریکا میں ہے۔یونائیٹڈ نیشن کے موجودہ سیکرٹری جنرل کا نام انٹونیو گوٹرس ہے۔ یونائیٹڈ نیشن کی 6 آفیشیل زبانیں ہیں جن میں انگریزی زبان، رُوسی زبان، چینی زبان، عربی زبان ، سپینش زبان اور فرنچ زبان شامل ہیں۔ پاکستان نے یونائیٹڈ نیشن کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔

View More Details >>