Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

Pick out the major Kharif crop in the followings:

  • Gram
  • Barley
  • Cotton
  • Wheat
  • c
  • There are two types of crops in Pakistan which are Kharif and Rabi.
    Rice, Sugarcane, Cotton, Maize, Moong, Bajra,Jawar etc are main crops of Kharif Crop.
    Wheat, Masoor, Tobacco etc are mang crops of Rabi Crop.

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا پارک کونسا ہے؟

  • قائد اعظم پارک
  • ایوب نیشنل پارک
  • سفاری پارک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں واقع ہے۔
    اس پارک کا پرا نا نام ٹوپی رکھ پارک تھا۔
    صدر ایوب خان کے دور میں اسکا نام تبدیل کر دیا گیا۔
    یہ پارک 313 ایکڑز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

سطح سمندر سے 8611 میٹرز بلند کونسا پہاڑ ہے؟

  • نانگا پربت
  • ترچ میر
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • کے ٹو
  • d
  • کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو کو ہ قراقرم کا بلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو دنیا کا دوسرا جبکہ پاکستان کا سب سے بلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ریگستان کونسا ہے؟

  • خاران
  • تھل
  • تھر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • صحرائے تھر 1،75،000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
    یہ صحرا پاکستان اور انڈیا دونوں میں واقع ہے۔
    صحرائے تھر دنیا کا 16 واں بڑا صحرا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا بجلی گھر کونسا ہے ؟

  • تربیلا بجلی گھر
  • منگلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تربیلا ڈیم کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 3478 میگا واٹ ہے۔
    تربیلا ڈیم پاکستا ن ہی نے نہیں بلکہ پوری دنیا میں سب سے بڑا مٹی سے بنا ہوا ڈیم ہے۔

View More Details >>