Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

سب سے زیادہ زبانیں کس صوبہ میں بولی جاتی ہیں؟

  • پنجاب
  • بلوچستان
  • سندھ
  • خیبر پختونخواہ
  • b
  • بلوچستان کو یکم جولائی 1970 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔
    بلوچستان میں زیادہ بولی جانے والی زبان بلوچی ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا ؟

  • حفیظ جالندھری
  • چوہدری رحمت علی
  • محمد علی جوہر
  • علامہ محمد اقبال
  • b
  • چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ ”ناؤ آر نیور“ میں پاکستان کا نام تجویز کیا۔

View More Details >>