- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
جنگ بدر کو یوم الفرقان بھی کہا جاتا ہے۔
جنگ بدر میں 313 صحابہ کرام نے حصہ لیا جبکہ کہ کفار کا لشکر 1000 پر مشتمل تھا۔
جنگ بدر میں 14 صحابہ کرام شہید ہوئے جبکہ 70 کفار کو قتل کیا گیا اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔
Constable (Sindh Police)
Constable (Sindh Police) Department all Current & Past Papers MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. You can prepare well and can qualify Constable Sindh Police Written Test / Interview.
پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کون سی ہے؟
- پنجاب پبلک لائبریری
- قائد اعظم لائبریری
- لیاقت میموریل لائبریری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پنجاب پبلک لائبریری لاہور میں واقع ہے۔
پنجاب پبلک لائبریری کو 8 نومبر 1884 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟
- فیصل مسجد
- مہابت خان مسجد
- وزیر خان مسجد
- بادشاہی مسجد
- a
-
فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد بھی ہے۔
فیصل مسجد میں ایک وقت میں 300000 نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
فیصل مسجد کا کل رقبہ 33 ایکڑز ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی کان کہا ں ہے؟
- کھیوڑ
- چاغی
- مردان
- اوباڑو
- a
-
پاکستان میں سب سے بڑی کان، نمک کی کان ہے۔
کھیوڑا نمک کی کان پاکستان کی سب بڑی جبکہ دنیا کی دوسری بڑی کان ہے۔
کھیوڑا نمک کی کان پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں واقع ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا پارک کس شہر میں ہے؟
- راولپنڈی
- اسلام آباد
- لاہور
- کراچی
- a
-
ایوب نیشنل پارک پاکستان کا سب سے بڑا پارک ہے۔
ایوب نیشنل پارک کا رقبہ 313 ایکڑز ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن کہاں ہے؟
- ملتان
- لاہور
- پشاور
- اسلام آباد
- d
-
جب 1947 میں پاکستان بنا اس وقت پاکستان میں صرف 3 ریڈیو اسٹیشن کام کررہے تھے جبکہ اس وقت پاکستان میں کل 22 ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟
- پنگھاؤ آئی لینڈ
- فرنیڈو رونھا
- راک آئی لینڈ
- استولا
- d
-
جزیرہ استولا کو جزیرہ ہتف بھی کہا جاتا ہے۔
یہ بحیرہ عرب کے ساتھ ایک غیر آباد جزیرہ ہے۔
استولا جزیرہ کی لمبائی 6.7 کلومیٹر جبکہ چوڑائی 2.3 کلومیٹر ہے۔
پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کی لمبائی کیا ہے؟
- 155 کلو میٹر
- 160 کلو میٹر
- 165 کلو میٹر
- 175 کلو میٹر
- a
-
پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کو ایم-1 کہا جاتا ہے۔
یہ موٹر وے جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں بنائی گئی۔
ایم -1 موٹر وے کا ایک 88 کلومیٹر کا حصہ کے پی کے میں ہے جبکہ دوسرا 67 کلومیٹر کا حصہ پنجاب میں ہے۔
ملتان سے لیکر سکھر تک موٹر وے کو کیا کہتے ہیں؟
- ایم-2
- ایم-3
- ایم-4
- ایم-5
- d
-
ملتان سے سکھر تک موٹر وے کی لمبائی 392 کلو میٹرہے۔
یہ 6 لین موٹر وے ہے جو سی پیک کا حصہ بھی ہے۔
ایم -8 موٹر وے کی لمبائی کیا ہے؟
- 892 کلومیٹر
- 880 کلومیٹر
- 900 کلومیٹر
- 1892 کلومیٹر
- a
-
ایم -8 موٹر وے سکھر ، لاڑکانہ سے ہوکر گوادر تک جاتی ہے۔