Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department

مندرجہ ذیل میں سے کونسا عمل مکمل طور پر اصولوں کی پابندی کو ظاہر کرتا ہے؟

  • ایسا عمل کرنا جو اس لئے کیا جائے کہ اس کا کرنا اخلاقی طور پر ضروری ہے
  • اخلاقیات کا معاشرے میں غیر تعمیری کام
  • نگران کی عدم موجودگی میں غلط افعال انجام دینا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل میں سے محاورہ ” سبز باغ دکھانا“ سے کیا مراد ہے؟

  • سیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کو لوٹتے ہیں
  • سبز باغ دیکھنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا
  • ہمارے باغ میں بہت سے سبز باغ دیکھنے کو ملتے ہیں
  • اکرم نے مجھے اپنے سبز باغ دکھائے
  • a
  • سبز باغ دکھانا کا مطلب ہوتا ہے دھوکا دینا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑامسلم ملک کونسا ہے؟

  • انڈیا
  • ملائیشیا
  • انڈونیشیا
  • چائنہ
  • c
  • آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا سب سے بڑااسلامی ملک ہے جبکہ پاکستان آبادی کے لحا ظ سے دنیا کو دوسرا بڑا اسلامی ملک ہے۔

View More Details >>