Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

مشہور مصنف علامہ شبلی نعمانی کے والد کا کیا نام تھا؟

  • شیخ مجیب اللہ
  • شیخ حبیب اللہ
  • راجہ حسیب اللہ
  • راجہ ہری سنگھ
  • b
  • علامہ شبلی نعمانی کا تعلق شیو راج سنگھ کے خاندان سے تھا جنہوں نے بعد میں اسلام قبول کر لیا تھا۔
    علامہ شبلی نعمانی 4 جون 1857 کو بندوال ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 18 نومبر 1914 کو وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

غار ثور میں نبی ﷺ نے کتنا عرصہ گزارا؟

  • تین دن
  • چار دن
  • پانچ دن
  • چھ دن
  • a
  • نبی ﷺ کے ساتھ غار میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھے۔
    جن کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن مجید ”اس غار والے کے ساتھ“ الفاظ کے ساتھ کیا ہے۔

View More Details >>