Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ سلطان

  • سلطانی
  • سلطانہ
  • سلطانیاں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • بعض مذکر الفاظ کو مونث بنانے کیلئے مذکر کے آخر میں ”ہ“ کا اضافہ کر دیتے ہیں تو مونث بن جاتا ہے۔
    مثلا مریض، ضعیف، ملک، والد، شاعر وغیرہ۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ استاد

  • استادنی
  • استانی
  • استانئی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • بعض مذکر الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کے آخری حرف کو ختم کر کے یا کئے بغیر ”نی“ یا ” انی“ لگا دیں تو وہ مونث بن جاتا ہے۔
    مثلاسکھ، فقیر، شیخ، ہندو، راجا وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ بڑھئی

  • بڑھائن
  • بڑھان
  • بڑھانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بعض مذکر الفاظ کے آخر میں ”ا“ ہو تو وہاں ا کی جگہ ن کا اضافہ کریں گے۔”ی“ ہو تو وہاں ی کی جگہ پر ن کا اضافہ کرنے سے مونث بن جاتا ہے۔
    مثلا بھنگی، پڑوسی، حلوائی، دلہا، گوالا، وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ بچہ

  • بچی
  • بچیاں
  • بچیا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اگر مذکر کے آخر میں ”ا“ یا ”ہ“ ہو تو اسے ”ی“ میں تبدیل کیا جائے گا۔
    مثلا بھتیجا، پھوپھا، نانا، نواسا، گندا وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کے مذکر بتائیں۔ گیند

  • گیندی
  • گیند
  • گیندیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مذکر اور مونث کا تذکرہ وہاں ہو گا جہاں جاندار اشیاء کی بات ہو ، بے جان اشیاء میں نر اور مادہ کا کوئی فرق نہیں ہوتا اس لئے بے جان اشیاء کو موقع کی مناسبت سے مذکر یا مونث کے طور پر استمعال کیا جا سکتا ہے۔

View More Details >>