Constable (SPU) Police Department

پاکستان قائم ہوا تو سب سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو تسلیم کیا ؟

  • افغانستان
  • مصر
  • ایران
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ایران کے سربراہ شاہ محمد رضا پہلوی نے پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ مارچ 1950 میں کیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

زکوۃ کے کتنے مصارف ہیں ؟

  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • a
  • زکوۃ دو ہجری میں فرض ہوئی۔
    زکوۃ کے مصارف کا ذکر قرآن مجید کی سور ہ التوبہ آیت نمبر 60 میں موجود ہے۔
    مصارف زکوۃ میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، غلاموں کو آزاد کروانا، مقروض، فی سبیل اللہ، مسافر اور مؤلفۃ القلوب شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

دس روپے کے نوٹ کے پیچھے کس کی فوٹو ہے؟

  • بادشاہی مسجد
  • خیبر پاس
  • فیصل مسجد
  • قائد اعظم رہائش گاہ
  • b
  • پچاس روپے کے نوٹ کے پیچھے قراقرم چوٹی کی فوٹو ہے۔
    دس روپے کے نوٹ کے پیچھے خیبر پاس کی رہائش گا ہ کی فوٹو ہے۔
    سو روپے کو نوٹ کے پیچھے قائد اعظم کی فوٹو ہے۔
    پانچ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے بادشاہی مسجد کی فوٹو ہے۔
    ایک ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے اسلامیہ کالج پشاور کی فوٹو ہے۔
    پانچ ہزار کے نوٹ کے پیچھے فیصل مسجد د کی فوٹو ہے۔

View More Details >>