- صاوی
- قصوی
- قماوہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Constable (SPU)
Constable SPU Solved Papers are included in this section of ETEST Academy. All Constable Special Protection Unit SPU Solved MCQs are with detailed answers.
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
غزوہ خندق کو ہی غزوہ احزاب کہا جاتا ہے۔
غزوہ خندق 27 دن تک جاری رہی۔
غزوہ خندق 5 ہجری یا 627 عیسوی میں لڑی گئی۔
نبی ﷺ کب پیدا ہوئے ؟
- 572 اے ڈی
- 570 اے ڈی
- 573 اے ڈی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ کا تعلق ہاشمی گھرانہ سے تھا۔
پوری دنیا میں پانی کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 23 مارچ
- 22 مارچ
- 21 مارچ
- 20 مارچ
- b
-
یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی میں 22 دسمبر 1992 کو پانی کا عالمی دن منظور کیا گیا۔
پہلی بار پوری دنیا میں 22 مارچ 1993 کو پانی کا عالمی دن منا یا گیا۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے ؟
- ذولفقار علی بھٹو
- اسکندر مرزا
- لیاقت علی خان
- قائد اعظم
- c
-
لیاقت علی خان کو 15 اگست 1947 کو پاکستان کا پہلا وزیر اعظم بنایا گیا اور آپ 16 اکتوبر 1951 تک پاکستان کے پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔
حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کا آخری نبی ﷺ کے ساتھ کیا تعلق تھا ؟
- کزن
- ماموں
- چچا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا اور رضائی بھائی بھی تھے۔
آپ غزوہ احد میں شہید ہوئے۔
پاکستان کے قومی ترانہ کی دھن کس نے ترتیب دی ؟
- حفیظ جالندھری
- غلام احمد چھاگلہ
- چوہدری رحمت علی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
غلام احمد چھاگلہ نے پاکستان کے قومی ترانہ کی دھن 1949 میں ترتیب دی۔
پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں حفیظ جالندھری نے لکھا۔
بہاولنگر کا پرانا نام ۔۔۔۔۔۔ہے ۔
- بہاولپور
- روجھان والی
- ودیالہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بہاولنگر کا پرانا نام اوبھہا، بھی تھا۔
نواب بہاول خان پنجم کے نام کی مناسبت سے اس شہر کا نام روجھان والی سے بدل کر بہاولنگر کر دیا گیا۔
لاہور کا پرانا نام ۔۔۔۔۔۔ہے ۔
- منٹگمری
- ساہیوال
- محمود پور
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
لاہور کے بہت سے پرانے نام رہ چکے ہیں جن میں لاہا وار، لاہا نور، لوہ پور، محمود پور،لیبکلا اور لوہار پور وغیرہ شامل ہیں۔
اٹک کا پرانا نام ۔۔۔۔۔۔ہے۔
- مول تان
- منٹگمری
- کمبیلا پور
- جودھ پور
- c
-
برطانوی فوج کے کمانڈر سر کولن کیمبل کے نام کی مناسبت سے اس جگہ کا نام کمبیلا پور رکھا گیا تھا۔
کمبیلا پور نام 1978 میں تبدیل کر کے اٹک کر دیا گیا۔