- 70
- 60
- 50
- 40
- a
-
یہ جنگ احد پہاڑ کے قریب وادی میں لڑی گئی۔
یہ غزوہ / جنگ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 23 مارچ 625 عیسوی کو لڑی گئی۔
ہجری کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔
Constable (SPU)
Constable SPU Solved Papers are included in this section of ETEST Academy. All Constable Special Protection Unit SPU Solved MCQs are with detailed answers.
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے ؟
- جھیل سیف الملوک
- مانچھر جھیل
- جھیل عطا آباد
- جھیل آنسو
- b
-
یہ صاف پانی کی جھیل ، مانچھر جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور جامشورو کے درمیان واقع ہے۔
یہ جھیل 350 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- ملتان
- b
-
مسجد وزیر خان کو مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں 1634 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1641 میں اسکی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
مسجد وزیر خان کا نام صوبہ دار / وائسرائے آف پنجاب حکیم علم الدین انصاری کے نام پر رکھا گیا جسے وزیر خان کہا جاتا تھا۔
مسجد مہابت خان کہا ں واقع ہے ؟
- کراچی
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- c
-
مسجد مہابت خان کو 1630 میں قائم کیا گیا۔
اس وقت ایک مغل گورنر تھا جس کا نام نواب مہابت خان ابن علی مردان خان تھا ، جس کے نام پر مسجد کا نام مسجد مہابت خان رکھا گیا۔
فیصل مسجد کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- اسلام آباد
- لاہور
- پشاور
- b
-
فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد ہے۔
فیصل مسجد کی تعمیرات کا کام 1976 میں شروع کیا گیا اور 1986 میں عام عوام کیلئے اسے کھول دیا گیا۔
فیصل مسجد میں ایک وقت میں تین لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ چیئر مین کا کیا نام ہے؟
- عمران خان
- گوہر علی خان
- فود چوہدری
- عارف علوی
- b
-
پاکستان تحریک انصاف کی بناس دعمران خان ناتزی نے 25 اپریل 1996 مںک رکھی۔ عمران احمد خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے بانی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د کس نے رکھی؟
- میاں محمد شریف
- ذوالفقار علی بھٹو
- بے نظیر بھٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذولفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو رکھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین کا نام بلاول بھٹو زرداری ہے۔
پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- کراچی
- سرگودھا
- ملتان
- b
-
سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
لاہور کو باغوں کا شہر / کالجوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
ملتان کوصوفیوں کا شہرکہا جاتا ہے۔
پاکستان کا پہلا دارلحکومت کونسا شہر تھا؟
- راولپنڈی
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- b
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا دارالحکومت اسلام آباد ہے۔
لیبیا کے دارلحکومت کا کیا نا م ہے ؟
- رنگون
- ٹری پولی
- انقرہ
- تہران
- b
-
لیبیا براعظم افریقہ میں واقع ہے۔
لیبیا میں لیبین دینار کرنسی استمعال ہوتی ہے۔