- انڈیا
- افغانستان
- ایران
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کے مشرق میں بھارت ہے۔
پاکستان کے شمال مغرب میں افغانستان ہے۔
پاکستان کے شمال مشرق میں چین واقع ہے۔
Constable (SPU)
Constable SPU Solved Papers are included in this section of ETEST Academy. All Constable Special Protection Unit SPU Solved MCQs are with detailed answers.
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
- 8،81،913 مربع کلومیٹر
- 7،96،096 مربع کلومیٹر
- 800،000 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا لیکن جب فاٹا کو کے پی کے میں زم کیا گیا تو پاکستان کا رقبہ تبدیل ہو ا۔
فاٹا اور گلگت بلتستان کا رقبہ ملا کر پاکستان کاکُل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہوگیا۔
پاکستان رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔
صوبہ پنجاب کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 2،.3،544 مربع کلومیٹر
- 2،05،344 مربع کلومیٹر
- 5،25،658 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
صوبہ سندھ کا کل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ کے پی کے کا کل رقبہ1،01،741 مربع کلومیٹر ہے۔
قبلہ کب تبدیل ہوا ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
2 ہجری میں نبی ﷺ ظہر کی نماز کی امامت کر رہے تھے کہ اس دوران سورہ البقرہ کی آیت نمبر144،149 اور 150 نازل ہوئیں ۔جس میں قبلہ تبدیل کرنے / اپنا منہ مسجد الحرام کیطرف موڑنے کا حکم دیا گیا۔
نماز ظہر میں دو رکعتیں مسجد اقصی کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں تھیں اور جیسے ہی احکامات نازل ہوئے تو بقیہ دو رکعات مسجد الحرام کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں۔
رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟
- چین
- جاپان
- آسٹریلیا
- ویٹی کن سٹی
- d
-
ویٹی کن سٹی کا کل رقبہ 0.49 مربع کلومیٹر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک روس ہے جس کا رقبہ 1،17،098،242 مربع کلومیٹر ہے۔
آبادی کے لحا ظ سے پاکستان کتنے نمبر پر ہے ؟
- پانچویں
- چھٹے
- ساتویں
- آٹھویں
- a
-
2021 کے سروے کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پہلے نمبر پر بڑا ملک چائنہ ہے۔
دوسرے نمبر پر انڈیا ہےہ۔
تیسرے نمبر پر امریکا ہے۔
چوتھے نمبر پر انڈونیشیا ہے۔
پانچویں نمبر پر پاکستان ہے۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟
- چین
- روس
- امریکہ
- جاپان
- a
-
آبادی کے لحاظ سے چائنہ دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جس کی آبادی 2021 کے سروے کے مطابق 1.4 بلین سے زیادہ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن سٹی ہے۔
ایک کلاس میں طلبہ کے تعداد 500 ہے جس میں سے 360 لڑکے ہیں ۔ بتائیں کلاس کلاس میں کتنی لڑکیا ں ہیں ؟
- 120
- 130
- 140
- 150
- c
-
کل طالب علم 500
لڑکے 360
لڑکیاں 360-500
کل لڑکیاں 140
جلیانوالہ باغ کا واقعہ کب پیش آیا ؟
- 1915
- 1919
- 1920
- 1922
- b
-
13 اپریل 1919 کو جلیانوالا باغ میں سکھوں کا بیساکھی کا مذہبی تہوار تھا۔
جہاں جنرل ڈائر نے فوجیوں کو فائرنگ کرنے کا حکم دیا جس میں 1000 کے قریب سکھ قتل ہوئے۔
جینا کا مطلب ۔۔۔۔۔ہے۔
- پتلا
- موٹا
- کمزور
- درمیانہ
- a
-
انڈیا میں گجراتی زبان میں جینا پتلے لمبے شخص کو کہا جاتا ہے۔
قائد اعظم کے والد کا تعلق بھی گجرات سے تھا اور آپ کے والد کا نام پونجا تھا۔
کیونہ پونجا قائد اعظم کی طرح پتلے اور لمبے تھے تو وہاں کے مقامی لوگوں نے قائد اعظم کے والد کو پونجا جینا کہنا شروع کر دیا اور نام ”جینا“ کو لوگوں نے ”جینا سے جناح ” کر دیا۔
اور اسطرح آج قائد اعظم کے والد کا نام پونجا جناح اور قائد اعظم کا پورا نام محمد علی جناح پکارا جاتا ہے۔