CSS FPSC Past Papers History MCQs

What were the names of both Atomic Bomb which were thrown on Hiroshima & Nagasaki?

  • Little Boy
  • Fat Man
  • Both A & B
  • None of these
  • 06 اگست 1945 کو امریکہ نے جاپان پر لٹل بوائے بم پھینکا، اور اسکے بعد جاپان کو امریکہ کے صدر کی جانب سے پیغام موصول ہوا کہ جاپان خود کو امریکہ کے حوالے کر دے، ورنہ جاپان پر ایک اور ایسا حملہ کیا جائے گا کہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
    لیکن جاپان نے سلنڈر نہ کیا تو امریکہ نے 3 دن بعد 09 اگست 1945 فیٹ مین بم جاپان پر گرا دیا۔
    یہ دونوں بم بی29 بمبار طیاروں کی مدد سے گرائے گئے۔

View More Details >>
CSS FPSC Past Papers History MCQs

Germany attacked on Poland ……?

  • 1st September 1939.
  • 11th September 1939.
  • 21st September 1939.
  • 30th September 1939.
  • a
  • جرمنی اور روس کے درمیان معاہدہ طےپایا کی روس پولینڈ پے حملہ کرنے میں جرمنی کا ساتھ دے۔ اور اگر کامیابی ملتی ہے تو پولینڈ کا آدھا علاقہ روس اور آدھا جرمنی کا ہو گا۔

View More Details >>