- 61
- 71
- 81
- 91
- d
-
6,11,21,36,66,______
6+5=11
11+10=21
21+15=36
36+20=66
66+25=91
Driver Constable (Punjab Police)
Constable Driver (Punjab Police) Solved Current & Past Papers MCQs are available in this section of ETEST Academy’s Website. Constable Driver (Punjab Police) Papers are solved with short detail answers. ETEST Academy Updates this section of ETEST Website on daily basis.
A train is covers 180 km distance in 4 hours. Another train covers the same distance in 1 hour less. What is the difference in the distance covered by these trains in one hour?
- 45 Km
- 40 Km
- 9 Km
- 15 Km
- d
-
Train Covers 180 Km = 4hrs
Speed of Train = 180/4=45Km/hr.
Other Train Covers 180 Km = 4-1=3hrs
Speed of Train = 180/3=60Km/hr.
Distance Covered Difference = 60-45=15Km
If 15 men do a job in 16 days, in how many days will 12 men do the same?
- 12-1/2
- 20
- 11
- 20
- b
-
Total Men Days= Total Men * Total Days
Total Men Days=15*16=240
Total Men Days= Total Men * Total Days
Days=Total Men Days / Total Men
Days=240/12=20
مُٹھی گرم کرنا ، کا کیا مطلب ہے؟
- دوسروں کے پیسے پر نظر رکھنا
- رشوت لینا
- پکا پکا رہنا
- خوشامد کرنا
- b
-
مٹھی گرم کرنا کا مطلب ہے رشوت دینا، رشوت لینا، منہ بھرائی دینا، انعام دینا، ناجائز فائدہ دینا، نا جائز فائدہ لینا۔
حرف عام میں اسے لفظ مٹھائی یا چائے پانی بھی کہا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔سب زخموں کا مرہم ہے۔
- دوائی
- دولت
- وقت
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں۔ناؤ کاغذ کی کبھی ۔۔۔۔۔۔۔
- ڈھلتی نہیں
- چلتی نہیں
- تیرتی نہیں
- ڈوبتی نہیں
- b
-
یہ ایک ضرب المثل ہے اور ایک شاعر نے اسے اپنی کتاب میں بطور شعر بھی استمعال کیا ہے۔
اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ ظلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا۔
سو دن چور کے ایک دن ۔۔۔۔۔
- پولیس کا
- جج ک
- حجام کا
- شاہ کا
- a
-
درست ضرب المثل ، سو دن چور کے ایک دن سادھ کا ۔
اس کا مطلب ہے کہ جھوٹے کا جھوٹ ، مکار کی مکاری، چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکڑی جاتی ہے۔
کچا چھٹا کہنا ، کا کیا مطلب ہے؟
- بچپن کا حال سُنانا
- لا حاصل بولنا
- چھٹی پڑھ کر سُنانا
- صحیح صحیح حال بیان کرنا
- d
-
کچا چھٹا کہنا سے مراد صحیح صحیح بیان کرنا، تفصیل کے ساتھ ظاہر کر دینا، سب کچھ کہہ دینا اور ڈھکا چھپا بتا دینا وغیرہ شامل ہیں۔
اندھا کی مونث کیا ہے؟
- اندھن
- اندھیا
- اندھی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
لفظ اوج کا متضاد کیا ہے؟
- ہموار
- پستی
- چٹیل
- سیدھا
- b