- مسلم لیگ
- ہندو مسلم اتحاد
- کانگریس
- ملت پارٹی
- b
-
سال 1937 کے عام انتخابات میں انڈین نیشنل کانگریس، آل انڈیا مسلم لیگ اور یونینسٹ پارٹی نے حصہ لیا۔
ان انتخابات میں انڈین نیشنل کانگریس نے 711، آل انڈیا مسلم لیگ نے 106 اور یونینسٹ پارٹی نے 101 نشستیں حاصل کیں۔
Driver Constable (Punjab Police)
Constable Driver (Punjab Police) Solved Current & Past Papers MCQs are available in this section of ETEST Academy’s Website. Constable Driver (Punjab Police) Papers are solved with short detail answers. ETEST Academy Updates this section of ETEST Website on daily basis.
پاک بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر پہلی جنگ کب ہوئی؟
- 1947
- 1965
- 1971
- 1999
- a
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان 1947 سے اب تک چار جنگیں لڑی جا چکی ہیں جن میں 1947،1965،1971،1999 کی جنگیں شامل ہیں۔
اقبال کی تصنیف زبورِ عجم 1927 کس زبان میں شائع ہوئی؟
- اُردو
- اُردو + فارسی
- فارسی
- اردو + پنجابی
- c
-
علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف زبورِ عجم 1927 میں فارسی زبان میں شائع کی۔
پرائمری سطح پر بنیادی صحت کے یونٹ۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- RHC
- ROH
- LHV
- BHU
- d
-
پرائمری سطح پر بنیادی صحت یونٹ کو بیسک ہیلتھ یونٹ کہا جا تاہے۔
پاکستان میں عام اور براہِ راست انتخابات 1993 میں کس مہینہ میں منعقد ہوئے؟
- اکتوبر
- نومبر
- دسمبر
- جنوری
- a
-
پاکستان کے سال 1993 کے عام انتخابات 6 اکتوبر 1993 کو منعقد ہوئے۔
ان انتخابات میں میاں محمد نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔
ان انتحابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں 89 نشستیں حاصل کیں اور محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔
پاکستان کا دُوسرا نشانِ حیدر کس کو دیا گیا؟
- کیپٹن راجہ محمد سرور
- میجر محمد طفیل
- میجر عزیز بھٹی
- راشد منہاس
- b
-
نشانِ حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
یہ ایوارڈ صرف شہداء کو ہی دیا جاتا ہے۔
پہلا نشان حیدر ایوارڈ راجہ محمد سرور، دوسرا میجر محمد طفیل بھٹی اور تیسرا راجہ عزیز بھٹی کو دیا گیا۔
شملہ وفد کب وائسرائے لارڈ منٹو سے مِلا؟
- 1905
- 1906
- 1908
- 1910
- b
-
شملہ وفد 35 مسلم ممبرا ن پر مشتمل تھا۔
شملہ وفد اکتوبر 1906 میں وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا۔
شملہ وفد کی اس ملاقات کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ وائسرائے لارڈ منٹو کو قائل کی جا سکے کہ مسلم اکثریت والے علاقوں میں مسلمانوں کو نمائندگی دی جائے۔
روزنامہ زمیندار اخبار کس نے جاری کیا؟
- مولانامحمد علی جوہر
- مولانا موہانی
- مولانا ابوالکلام آزاد
- مولانا ظفر علی خان
- d
-
روزنامہ زمیندار اخبار کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں تھا۔
یہ ایک اردو زبان میں شائع ہونے والا اخبار تھا۔
مولانا ظفر علی خان کو بابائے صحافت بھی کہا جاتا ہے۔
صوبہ پنجاب کے سب سے پہلےمسلم گورنر کا کیا نام تھا؟
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- سر رابرٹ فرانسز موڈی
- سردار عبدالرب نشتر
- ابراہیم اسماعیل چندریگر
- c
-
صوبہ پنجاب کے پہلے گورنر سر رابرٹ فرانسز موڈی تھے جو 15 اگست 1947 سے 2 اگست 1948 تک گورنر پنجاب رہے۔
صوبہ پنجاب کے دوسرے اور پہلے مسلم گورنر سردار عبدالرب نشتر تھے جو 2 اگست 1948 سے 24 نومبر 1951 تک گورنر پنجاب رہے۔
صدر پاکستان جنرل محمد یحیی خان نے 1970 کے انتخابات کروانے کیلئے ایک آئینی ڈھانچے لیگل فریم ورک آرڈر کا اعلان کیا، جس کے مطابق قومی اسمبلی کی کُل نشستوںکی تعداد ۔۔۔۔۔۔تھی۔
- 310
- 316
- 313
- 320
- c
-
ان 313 نشستوں میں سے 169 مشرقی پاکستان اور 144 مغربی پاکستان کو دی گئیں۔