- دو ہجری
- پانچ ہجری
- چار ہجری
- چھ ہجری
- a
-
زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئی۔
روزہ 2 ہجری کو فرض ہوا۔
حج 9 ہجری کو فرض ہوا۔
Driver
Driver Solved Current & Past Papers MCQs are available in this section of ETEST Academy’s Website. All Driver Papers of All Departments i.e. Rescue 1122, Punjab Police, KPK Police, Sindh Police, Balochistan Police, Health Department and etc are included in this portion of ETEST Website. All sections of ETEST Website are updated on daily basis.
کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا گیا؟
- عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- انس رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق فہر قبیلہ سے تھا۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق عشرہ مبشرہ میں بھی ہوتا ہے۔
سب سے پہلی الہامی کتاب کونسی ہے؟
- قرآن مجید
- انجیل
- تورات
- زبور
- c
-
سب سے پہلے الہامی کتاب تورات ہے جو موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
دوسری الہامی کتاب زبور ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
تیسری الہامی کتاب انجیل ہے جو عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
چوتھی الہامی کتاب قرآن مجید ہے، جو آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
سب سے پہلی مسجد جو نبی ﷺ نے تعمیر کروائی ، اُس کا کیا نام ہے؟
- مسجدِ قُبا
- مسجد نبوی
- مسجد اقصی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اسلام کی پہلی مسجد ، مسجد قُبا کو کہا جاتا ہے۔
اسلام کی دوسری مسجد، مسجد نبوی کو کہا جاتا ہے۔
اسلام کی تیسری مسجد، مسجد اقصی کو کہا جاتا ہے۔
کس عظیم شخصیت کو آخری نبی ﷺ کو دیکھے بغیر صحابی کا درجہ ملا؟
- ابو حریرہ
- عبداللہ بن عمر
- اویس قرنی
- سلمان فارسی
- c
ذوالحج کی کونسی تاریخ یوم حج یا یوم عرفہ کہلاتی ہے؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- c
-
ذوالحج اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔
یوم عرفہ میں غیر حاجیوں کا روزہ رکھنا ثواب ہے جبکہ میدان عرفات میں عرفہ کا روزہ رکھنا منع ہے۔
کونسے پیغمبر مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہے؟
- موسی علیہ السلام
- یونس علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- زکریا علیہ السلام
- b
-
یونس علیہ السلام کے نام سے قر آن مجید میں ایک پوری سورہ موجود ہے۔
یونس علیہ السلام کے القابات میں ذوالنون اور صاحب الحوت شامل ہیں۔
دونوں القابات کے معنی مچھلی والے کے ہیں۔
حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
- غزوہ اُحد
- غزوہ بدر
- غزوہ خندق
- غزوہ تبوک
- a
-
حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ، آخری نبی ﷺ کے چچا اور رضاعی بھائی تھے۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی کُنیت ابُو عمارہ تھی۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب سید الشہداء تھا۔
روح اللہ کس نبی کا لقب ہے؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- a
-
عیسی علیہ السلام کا لقب روح اللہ ہے۔
موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔
داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔
قرآن پاک کی سب سے طویل سورہ کونسی ہے؟
- سورہ الفلق
- سورہ البقرہ
- سورہ کوثر
- سورہ کہف
- b
-
سورہ البقرہ میں کُل آیات کی تعداد 286 ہے۔
قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے۔
سورہ البقرہ کا نام گائے کی مناسبت سے رکھا گیا ہے۔