Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

شبلی کی تصنیف سیرت النبی کی کتنی جلدیں ہیں؟

  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • b
  • سیرت النبی صرف شبلی نعمانی کی تصنیف نہیں ہے بلکہ سیرت النبی علامہ شبلی نعمانی اور سید سلمان ندوی کی مشترکہ کاوش ہے۔
    علامہ شبلی نعمانی نے ابھی سیرت النبی کی دو جلدیں ہی لکھیں تھیں کہ اِن کا انتقال ہو گیا۔باقی جلدیں اِن کے بہترین شاگرد سید سلمان ندوی نے لکھیں۔
    سیرت النبی اردو کے علاوہ دنیا کی مختلف زبانوں میں بھی دستیاب ہے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

راکھ، صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟

  • شعری مجموعہ
  • ناول
  • افسانوی مجموعہ
  • ڈرامہ
  • b
  • راکھ پاکستان سے شائع ہونے والا ناول ہے جس کے مصنف مستنصر حسین تارڑ ہیں۔
    اس ناول میں مشرقی پاکستان کو زیر بحث لایا گیا ہے۔
    مستنصر حسین تارڑ کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے ہے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

آب آب کر مر گئے، سرہانے دھرا پانی، یہ فقرہ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

  • محاورہ
  • ضرب المثل
  • تشبیہ
  • روز مزہ
  • a
  • اس ضرب المثل کا مطلب یہ ہے کہ ہمیشہ گفتگو ایسی زبان میں کرنی چاہیئے جس کو لوگ سمجھتے ہوں۔اپنی قابلیت دکھانے کیلئے ایسی زبان بولنا جسے لوگ نہ سمجھ سکیں سراسر نادانی ہے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

خون دل سے نکلتا رہا، دل کا فوارہ اچھلتا ہی رہا۔اس شعر میں مستعمل کیا ہے؟

  • مجاز مرسل
  • کتابہ
  • تشبیہ
  • استعارہ
  • a
  • شاعری میں الفاظ کا اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اورمعنی میں استمعال کرنا مجاز مرسل کہلاتا ہے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

اتفاقا میں آج یہاں آ گیا۔اس جملہ میں اتفاقا کیا ہے؟

  • حرف شرط وجزا
  • حرف جر
  • حروفِ مفاجات
  • حروف ایجاب
  • c
  • حروفِ مفاجات ایسے حروف ہوتے ہیں جن میں کوئی کام غیر متوقع ، اچانک وقوع پذیر ہو جائے۔حروف مفاجات میں ناگہاں، اچانک، اتفاقا، یک لخت، یک بیک جیسے الفاظ شامل ہیں۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

جانِ عالم ، کا کردار کس کے متعلق ہے؟

  • فسانہ آزاد
  • فسانہ عجائب
  • فسانہ مبتلا
  • سحر البیان
  • b
  • فسانہ عجائب ، رجب علی بیگ سرور کی لکھی ہوئی داستا ن ہے۔
    اس داستان کو رجب علی بیگ نے 1928 میں اردو زبان میں شائع کیا۔
    اس داستان میں شہزادہ جانِ عالم اور شہزادی انجمن آرا کو مرکزی کردار کی حیثیت سے زیر بحث لایا گیا ہے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

جامع القواعد، حصہ نحو، کے خالق کا کیا نام ہے؟

  • ڈاکٹر غلام مصطفی خان
  • ڈاکٹرابو اللیث صدیقی
  • نجم الاسلام
  • ڈاکٹر شوکت سبزواری
  • b
  • پروفیسر ابواللیث صدیقی ماہر لسانیات تھے اور جامعہ کراچی میں شعبہ اردو کے سربراہ تھے۔
    جامع القواعد کی پہلی اشاعت 1971 میں کی گئی۔
    یہ کتاب اُردو زبان کے قواعد پر مشتمل ہے۔اس کتاب میں الفاظ کی بناوٹ، ساخت اور معنی وغیرہ کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

میں پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں، یہ جملہ نحو کے اعتبار سے کیا ہے؟

  • انشائیہ
  • اسمیہ
  • فعلیہ
  • استفہامیہ
  • c
  • جملہ فعلیہ ہے۔ جملہ فعلیہ میں فاعل (شخص یا چیز جو کام کر رہا ہو) اور فعل (کام جو ہو رہا ہو) شامل ہوتے ہیں۔ "میں" فاعل ہے جو بیان کر رہا ہے کہ وہ کہاں رہتا ہے اور "رہتا ہوں" فعل ہے ۔

View More Details >>
Driver PTS Past Papers Rescue 1122

چند جگہوں کی نشاندہی کریں جہاں گاڑی کی ہیڈ لائیٹ مدہم کرنی چاہیئے؟

  • آبادی والے علاقوں میں
  • دھند اور برفباری میں
  • اگلی گاڑی کے انتہا ئی نزدیک پہنچ کر
  • مندرجہ بالا تمام
  • d
  • آبادی والے علاقوں میں تیز لائیٹ پیدل چلنے والوں کے لئے مسائل کا باعث بنتی ہے۔جب لائیٹ سامنے سے آنے والے پیدل / سوار کی آنکھوں میں پڑتی ہے تو کچھ وقت کیلئے دکھائی نہیں دیتا۔اسلئے آبادی والے علاقوں میں لائیٹ مدہم رکھیں۔ دھند وغیرہ میں تیز لائیٹ ہو تو وہ پھیل جاتی ہے اور دکھائی مزید کم دیتا ہے۔ جب آپ اگلی گاڑی کے بالکل نزدیک پہنچ جاتے ہیں تو تب بھی زیادہ لائیٹ کیوجہ سے اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو بیک مِرر سے واضح طور پر نظر نہیں آتا۔اس لئے اگلی گاڑی کے نزدیک پہنچ کر بھی لائیٹ مدہم رکھیں۔

View More Details >>