- بنو قموص
- قلعہ ناعم
- حصن السلام
- حصن النقاۃ
- a
-
غزوہ خیبر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان 7 ہجری کو لڑی جانے والی جنگ ہے۔
Emergency Medical Technician (EMT)
Emergency Medical Technician (EMT) Rescue 1122 Current & Past Solved Papers have uploaded in this portion of ETEST Academy’s Website. All EMT Rescue 1122 MCQs as well as trade related MCQs are included in this portion.This section is most helpful for all candidates of Emergency Medical Technician EMT Rescue 1122.
نبی ﷺ کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا
- b
-
جب خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی نبی ﷺ سے ہوئی اُس وقت آپ کی عمر 40 سال اور نبی ﷺ کی عمر 25 سال تھی
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی کنیت ـــــــــ تھی۔
- طاہرہ
- زہرہ
- ام المساکین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا تعلق قریش کے ۔۔۔۔۔قبیلے سے تھا۔
- بنو اسد
- بنو تمیم
- بنو عدی
- بنو کلب
- a
انبیاء علیہ السلام اپنی اپنی امتوں کیلئے ۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
- تاجر
- معلم
- سیاستدان
- حکمران
- b
حدیث نبوی ﷺ کے مطابق والدین کا نافرمان ۔۔۔۔۔۔ سے محروم رہے گا۔
- مالداری
- دنیوی ترقی
- راحت و سکون
- جنت کی خوشبو
- d
۔۔۔۔۔۔ کا جذبہ قومی اجماعیت کی ترقی کا سبب ہے۔
- ہمدردی
- رحم دلی
- ایثار و قربانی
- جوش و خروش
- c
اللہ تعالی جب کسی قوم کو فنا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اُس قوم میں ۔۔۔۔۔۔ کی صفت پیدا کر دیتا ہے۔
- جھوٹ
- کفرو شرک
- خیانت
- ظلم
- b
جب بندہ جھوٹ بولتا ہےتو اس کی بدبو سے ۔۔۔۔۔۔۔ ایک میل دُور چلا جاتا ہے۔
- فرشتہ
- شیطان
- انسان
- جبرائیل علیہ السلام
- a
-
مندرجہ بالا فقرہ حدیث مبارکہ ہے۔ یہ حدیث جامع ترمذی حدیث نمبر 1972 ہے۔ یہ ایک ضعیف حدیث ہے۔
خیالات کی پاکیزگی ۔۔۔۔۔ہے۔
- باطنی طہارت
- عاجزی
- تقوی
- عاجزی و انکساری
- c