- آسٹریلین اوپن
- یو ایس اوپن
- ومبلڈن
- فرانچ اوپن
- c
Junior Clerk
Junior Clerk Solved Papers are available in this portion of ETEST Website. All Junior Clerk Current & Past Solved papers have uploaded in this section of website. All Departments Junior Clerk Papers are included in this Junior Clerk portion.
خواتین کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 8مارچ
- 6مارچ
- 16مارچ
- 12 مارچ
- a
-
یونائیٹڈ نیشن نے 1975 میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن قرار دیا۔
مندرجہ ذیل میں سے کونسا بر اعظم خط استوا سے گزرتا ہے؟
- یورپ، ایشیا، آسٹریلیا
- ایشیا، افریقہ، جنوبی امریکہ
- ایشیا، افریقہ، یورپ
- شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، ایشیا
- b
کا کیا مطلب ہے؟www
- ورلڈ ہول ویب
- ویب ورلڈ وائڈ
- ویب ورلڈ وائڈ
- ورلڈ وائڈ ویب
- d
-
برطانوی سائنسدان ٹم برلن لی نے 1989 میں ورلڈ وائڈ ویب کو ایجاد کیا۔
اگر کمپیوٹر میں ایک سے زیادہ پروسیسر ہیں تو اسے کیا کہا جاتا ہے؟
- سپر کمپیوٹر
- یونی پروسیس
- ملٹی پروسیسر
- ملٹی ٹھریڈڈ
- c
پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ کیا گیا؟
- 1956
- 1952
- 1948
- 1960
- a
-
پاکستان کا پہلا آئین 9 جنوری 1956 کو اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو اسمبلی میں پاس ہوا۔
پاکستا ن کا پہلا آئین 23 مارچ 1956 کو ملک میں نافذ کیا گیا۔
انجمن حمایت اسلام کی بنیاد کب رکھی گئی؟
- سندھ
- پنجاب
- بنگال
- کشمیر
- b
-
انجمن حمایت اسلام کی بنیاد 24 ستمبر 1884 میں موچی گیٹ، لاہور میں واقع باکن مسجد میں رکھی گئی۔
تحریک انجمن حمایت اسلام کے بانی کا نام خلیفہ حمید الدین تھا۔
کے ٹو پہاڑ کی فٹ میں اونچائی کتنی ہے؟
- 29000 فٹ
- 26652 فٹ
- 27651 فٹ
- 28251 فٹ
- d
-
کے ٹو پہاڑ کی اونچائی میٹرز میں8،611میٹر ز ہے۔
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند ترین اور دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
کے ٹو کو گوڈ ون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو پاکستان کو قومی پہاڑ ہے۔
پاکستان کے صدر رفیق تارڑ کا انتقال کب ہوا؟
- سات مارچ 2022
- آٹھ مارچ 2022
- نو مارچ 2022
- دس مارچ 2022
- a
-
سابقہ صدر رفیق تارڑ پاکستان کے 9 ویں صدر تھے۔
آپ 31 دسمبر 1997 سے یکم جنوری 1988 تک صدر پاکستان رہے۔
آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تھا۔
گوادر پورٹ اتھارٹی کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟
- عاصم باجوہ
- نصیر کاشانی
- داؤد بلوچ
- پسند خان بُلیدی
- d
-
پسند خان بُلیدی یکم اکتوبر 2022 سے بطور چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔