Computer MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

ایک ہلکا حساس آلہ جو ڈرائنگ، پرنٹ شدہ متن یا دیگر تصاویر کو ڈیجیٹل شکل میں تندیل کر دیتا ہے۔

  • کی بورڈ
  • سکینر
  • او ایم آر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پہلا کمپیوٹر سکینر 1957 میں رُوسل اے کرش نے ایجاد کیا۔
    سب سے پہلے رُوسل نے اپنی اور اپنے تین ماہ کے بیٹے کی تصویر سکین کی۔

View More Details >>
Computer MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

کمپیوٹر کی اصطلاح کس سے ماخوذ ہے؟

  • لاطینی
  • فرانسیسی
  • جرمن
  • عربی
  • a
  • کمپیوٹر کا مطلب ہے ، گنتی کرنے والی مشین۔
    کمپیوٹر کو چارلس بیبج نے 1822 میں ایجاد کیا۔
    چارلس بیبج ایک برطانوی مکینیکل انجینئر تھا۔

View More Details >>
Computer MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

کس قسم کا آپریٹنگ سسٹم ہے ؟MS-DOS

  • ملٹی ٹاسکنگ
  • کمانڈ لائن انٹرفیس
  • گرافیکل یوزر انٹر فیس
  • مینو سے چلنے والا انٹرفیس
  • b
  • ایم ایس ڈاس ، مائیکرو سافٹ ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا مخفف ہے۔
    ایم ایس ڈاس کو اگست1981 میں ٹم پیٹرسن نے متعارف کروایا ۔

View More Details >>