Education Department Islamic Study MCQs Lecturer Islamiat PPSC Past Papers

آپ ﷺ کے رضائی بھائی کا کیا نام تھا؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • B
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا بھی تھے۔

View More Details >>
Education Department Islamic Study MCQs Lecturer Islamiat PPSC Past Papers

غزوہ بدر میں کس صحابی کی تلوار ٹوٹی؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عکاشہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • C
  • غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو لڑا گیا۔
    غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے۔
    70 کافر قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔

View More Details >>
Education Department Islamic Study MCQs Lecturer Islamiat PPSC Past Papers

امام الناس کس کا لقب ہے؟

  • ابراہیم علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ بھی ہے۔
    اسمعیل ؑ کو ذبیح اللہ کہا جاتا ہے۔
    موسی ؑ کو کلیم اللہ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Education Department Islamic Study MCQs Lecturer Islamiat PPSC Past Papers

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا دور خلافت کتنا تھا؟

  • 644-656
  • 655-675
  • 645-646
  • None of these
  • a
  • سب سے زیادہ خلافت کا دورانیہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا تھا۔
    عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی نبی ﷺ کی دو بیٹیوں سے ہوئی اس لئے آپکا لقب ذوالنورین بھی ہے۔

View More Details >>