Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES) Pakistan Studies MCQs

ہرن مینار کہا ں واقع ہے؟

  • لاہور
  • شیخوپورہ
  • فیصل آباد
  • کراچی
  • b
  • ہرن مینا ر کو مغل بادشاہ کے دور حکومت میں 17 ھویں صدی میں تعمیر کروایا گیا۔
    ہرن مینا ر کی تعمیر کا آغاز 1607 میں ہوا اور 1620 میں تعمیراتی کام مکمل ہوا۔
    یہ کمپلیکس باشاہ جہانگیر کے مانسرج نامی ہرن کی یاد میں تعمیر کروایا گیا۔

View More Details >>
History MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کس ادارہ نے طے کروایا؟

  • ائی ایم ایف
  • یونائیٹڈ نیشن
  • آئی ایل او
  • ورلڈ بینک
  • d
  • سندھ طاس معاہدہ یا انڈس واٹر ٹریٹی 1960۔
    سندھ طاس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور ثالث اور گارنٹر شامل ہوا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

کے ٹو چوٹی کس رینج میں واقع ہے؟

  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ قراقرم
  • کوہ سلیمان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کے ٹو دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ہے۔
    کے ٹو کی اونچائی 8611 میٹر ہے۔
    کے ٹو پاکستان میں واقع ہے۔

View More Details >>