Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس نے تحریر کیا؟

  • عثمان رضی اللہ عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • صلح حدیبیہ کا معاہدہ 6 ہجری کو طے پایا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

کس صحابی کو اللہ کے شیر کا لقب ملا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • علی رضی اللہ عنہ کو اللہ کے شیر کے علاوہ ابو تراب کا لقب بھی دیا گیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

زبور مقدس کس نبی پر نازل ہوئی؟

  • موسی علیہ السلام
  • داود علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • محمدﷺ
  • b
  • پہلی آسمانی کتاب تورات ہے جو موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    دوسری آسمانی کتاب زبور ہے جو داود ؑ پر نازل ہوئی۔
    تیسری آسمانی کتاب انجیل ہے جو عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    آخری چوتھی کتاب قرآن مجید ہے جو آخری نبی ﷺ پر نازل ہوئی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

اسحق ؑ کا ابراہیم ؑ سے کیا رشتہ تھا؟

  • بیٹا
  • باپ
  • چچا
  • چچا زاد بھائی
  • a
  • ابراہیم ؑ کی 4 بیویا ں تھیں۔
    جن میں ایک بیوی کا نام حاجراں ؑ اور دوسری بیوی کا نام سائرہؑ تھا۔
    حاجراںؑ کے بطن سے اسماعیل ؑ پیدا ہوئے اور سائرہ ؑ کےبطن سے اسحق ؑ پیدا ہوئے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

قرآن پاک کی کس سورہ مبارکہ میں سب سے زیادہ اسماءالحسنہ ہیں؟

  • سورہ الحشر
  • سورہ الجن
  • سورہ المائدہ
  • سورہ الرحمن
  • a
  • سورہ الحشر قرآن مجید کی 59 ویں سورہ ہے۔
    یہ ایک مدنی سورہ ہے۔
    اس میں رکوع کی تعداد 3 ہے۔
    اس میں آیات کی تعداد 24 ہے۔

View More Details >>