Meter Reader (WAPDA) Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

منگلا ڈیم کونسے دریا پر بنایا گیا؟

  • جہلم
  • چناب
  • سندھ
  • راوی
  • a
  • منگلا ڈیم دریائے جہلم پر، میر پور، آزاد کشمیر میں بنایا گیا۔
    منگلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع کیا گیا اور 1965 میں اسکی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا۔
    یہ دنیا کا چھٹا بڑا ڈیم ہے۔

View More Details >>
Meter Reader (WAPDA) Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • خرم عباس
  • حکیم قریشی
  • حفیظ جالندھری
  • چوہدری رحمت علی
  • c
  • پاکستان کا قومی ترانہ ابو العصر حفیظ جالندھری نے لکھا۔
    پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار 13 اگست 1954 کو حفیظ جالندھری نے خود پڑھ کر سنایا
    پاکستان کے قومی ترانہ میں صر ایک لفظ اردو کا ہے جو کہ ”کا ” ہے۔
    باقی تمام الفاظ فارسی زبان سے لئے گئے ہیں۔

View More Details >>
Meter Reader (WAPDA) Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

قائد اعظم کب پیدا ہوئے؟

  • 1876
  • 1877
  • 1878
  • 1879
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
    12 ستمبر 1948 کو انھیں مزار قائد، جناح میوزیم، کراچی میں دفنایا گیا۔

View More Details >>