- پہلے
- دوسرا
- تیسرا
- چوتھا
- a
-
لارڈ کیننگ 1858 سے 1862 تک وائسرائے رہا۔
Meter Reader (WAPDA)
پاکستان بننے کے بعد پہلے صوبائی الیکشن کب ہوئے؟
- 1948
- 1951
- 1955
- 1960
- b
-
صوبائی سطح پر پاکستان میں پہلا الیکشن 10 سے 20 مارچ 1951 کے دوران منعقد ہوا۔
اس الیکشن میں 197 نشستوں پر الیکشن ہوا۔
موہن جودڑو اور ہڑپہ کس سال دریافت ہوئے؟
- 1920
- 1924
- 1928
- 1932
- a
-
موہنجو دڑو لاڑکانہ، سندھ میں واقع ہے۔
ہڑپہ ساہیوال، پنجاب میں واقع ہے۔
بانگ درا کس نے لکھی؟
- علامہ اقبال
- سرسید احمد خان
- فیض احمد فیض
- الطاف حسین حالی
- a
-
بانگ درا علامہ محمد اقبال کی اردو میں لکھی گئی پہلی کتاب تھی۔
بانگ درا کو 1924 میں شائع کیا گیا۔
پہلا یورپین جو سمندر کے راستے انڈیا پہنچا؟
- کرسٹو فر کولمبس
- واسکوڈے گاما
- مارکو پولو
- جیمس کوک
- b
-
واسکوڈے گاما 17 مئی 1498 کو ہندوستان پہنچا۔
کرونا وائرس چائنہ کے کس شہر سے پھیلنا شروع ہوا ؟
- شیفرون
- ووہان
- ہربین
- شنگھائی
- b
-
کرونا وائرس کا پہلا مریض چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں پایا گیا۔
کرونا وائرس کی پہلی مریضہ 57 سالہ خاتون تھی جو کیکٹرے فروخت کرتی تھی۔
ہیپٹا گون کی کتنی سائیڈ ہوتی ہیں؟
- 1
- 3
- 5
- 7
- d
مغل بادشاہ ہمایوں کا مزار کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- جے پور
- دہلی
- لکھنو
- c
-
مغل بادشاہ ہمایوں کا اصل نام ناصر الدین محمدخان ہمایوں تھا۔
یہ مغلیہ سلطنت کے دوسرے بادشاہ تھے۔
ہمایوں ، مغل بادشاہ اکبر کا بیٹا تھا۔
مغل بادشاہ ہمایوں 1508 میں کابل، افغانستان میں پیدا ہوا اور 1556 میں دہلی انڈیا میں وفات پائی۔