Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

اردو کے پہلے مضمون نگار کون تھے؟

  • سر سید احمد خان
  • سعادت حسن منٹو
  • مولوی نذیر احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سر سید احمد خان کو ہی انشائیہ نگاری کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا تھا؟

  • بشر مومن
  • بڑی آپاں
  • اندر سبھا
  • بے زباں
  • c
  • اندر سبھا پہلا اردو اسٹیج ڈرامہ ہے۔
    اس ڈرامہ کو 1853 میں پیش کیا گیا۔
    اس ڈرامہ کے لکھاری / مصنف کا نام آغا حسن امانت ہے۔

View More Details >>