- سبزہ ہی سبزہ ہونا
- بہت خوش ہونا
- باغوں میں گھومنا
- سیرو سیاحت کرنا
- b
All Posts Solved Papers
قوائد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہےکہلاتا ہے؟
- نحو
- صرف
- قوائد
- حسن عباس
- a
کونسا جملہ درست ہے؟
- براہ مہربانی کل ضرور آئیں
- برائے مہربانی کل ضرور آئیں
- برائے مہربانی کر کے کل ضرور آئیں
- براہ مہربانی کر کے کل ضرور آئیں
- a
اردو نظم کے پہلے شاعر کون ہیں؟
- فیض احمد فیض
- نظیر اکبر آبادی
- نظر قیوم
- اکبر آلہ آبادی
- b
مرزا غالب کا مشہور مصرعہ مکمل کیجیئے، موت سے پہلے آدمی، ۔۔۔۔نجات پائے کیوں؟
- غم سے
- دکھ سے
- دل سے
- اس سے
- a
ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کا نام مکمل کیجئے، اردو شعرا کے تذکرے۔۔۔۔۔اور؟
- تذکرہ نگاری
- نثر نگاری
- نظم نگاری
- تنقید نگاری
- a
شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟
- وصی شاہ
- جون ایلیا
- عباس تابش
- حسن عباس
- b
…….is the capital of Fiji.
- Suva
- Vientiane
- Lima
- None of these
- a
Quaid E Azam resigned from Congress in the year:
- 1920
- 1922
- 1924
- 1926
- a
If Rs.1000 is divided among Rabail and Amna in the proportion of 2:3 respectively, how much will Rabail receive?
- 300
- 350
- 400
- 450
- c