- اے
- بی
- او
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
All Posts Solved Papers
تمام انسانوں کو بلحاظ خون ۔۔۔۔۔حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
- 2
- 4
- 6
- 8
- b
خون دینے والے کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- ریسیپٹر
- ڈونر
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خون لینے والے کو ریسیپٹر کہتےہیں۔
ایک مکعب ملی میٹر خون میں تقریبا ۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔تک سفید خلیے ہوتے ہیں ؟
- 4000-9000
- 5000-10000
- 6000-11000
- 7000-12000
- a
خون کے سرخ ذرات کی عمر تقریبا ۔۔۔۔۔دن ہوتی ہے؟
- 12
- 20
- 70
- 120
- d
انسانی جسم میں پائے جانے والے آئرن کا ۔۔۔۔۔فیصد خون (سرخ ذرات) میں ہوتا ہے۔
- 70
- 80
- 90
- 100
- a
ایرتھروسائیٹس یا خون کے سرخ ذرات ایک مکعب ملی میٹر خون میں تقریبا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاکھ کی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔
- 40
- 50
- 80
- 100
- d
پلازمہ خون کا ۔۔۔۔فیصد حصہ بناتا ہے۔
- 45
- 55
- 65
- 75
- b
خون ایک خاص قسم کا ۔۔۔۔۔ہے۔
- کنیکٹو ٹشو
- کولیکٹو ٹشو
- مسل ٹشو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
۔۔۔۔۔ ایک خاص قسم کی عضلاتی بافتوں سے ملکر بنا ہوتا ہے؟
- گردے
- دل
- جگر
- دماغ
- b