- جنکشن
- جوائنٹ
- کنکشن
- لگامنٹ
- a
All Posts Solved Papers
جسم کی سب سے لمبی ہڈی کا کیا نام ہے؟
- ٹبیا
- فیمر
- فیبولا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
کان کی اندرونی ہڈیو ں کی تعداد کیا ہے؟
- 03
- 05
- 07
- 09
- a
چہرے کی ہڈیوں کی تعداد ۔۔۔۔۔۔ہے؟
- 12
- 14
- 16
- 18
- b
ہڈیا ں ہمارے جسم کیلئے ۔۔۔۔۔۔کا کام کرتی ہے؟
- راڈ
- لیور
- سپورٹ
- تمام
- d
جسم کے نازک اعضاءکی حفاظت کیے لئے ۔۔۔۔۔۔ہڈیاں ہوتی ہیں۔
- Irregular Bones
- Flat Bones
- Shorts Bones
- Large Bones
- b
مندرجہ ذیل میں سے کونسی ہڈیاں ہیں جو ہلکی ہونے کے باوجود کافی مضبوظ ہوتی ہیں
- Flat Bones
- Small Bones
- Irregular Bones
- Short Bones
- a
۔۔۔۔۔جسم کو بیرونی غلاف مہیا کرتی ہے۔
- فائبرس ٹشو
- کنیکٹو ٹشو
- ایپی تھیلیل ٹشو
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جلد / ایپی تھیلیل ٹشوجسم کو بیرونی غلاف مہیا کرتی ہے
۔۔۔۔۔ عام طور پر سیل کے مرکز میں ہوتا ہے؟
- نیوکلیئس
- سائیٹوپلازم
- امبریو
- سینٹریول
- a
انسانی سیل کے ۔۔۔۔۔۔بڑے حصے ہوتے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b