Assistant Lineman (ALM) Mathematics MCQs NTS Past Papers WAPDA Department

دو سیٹو ں کو ملانے سے جو تیسرا سیٹ حاصل ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

  • تقاطع
  • یونین
  • مترادف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • دو سیٹو ں کو ملانے سے جو تیسرا سیٹ حاصل ہوتا ہے اسے یونین کہتے ہیں۔
    دو سیٹو ں میں سے مشترک چیزوں کو الگ کرنے سے جو سیٹ بنتا ہے اسے تقاطع کہا جاتا ہے۔

View More Details >>