- Over
- After
- At
- Before
- b
-
وہ اس کے پیچھے صحن میں بھاگا۔
All Posts Solved Papers
They had to do something……others.
- About
- For
- Of
- To
- b
-
انہیں دوسروں کے لیے کچھ کرنا تھا۔
She travelled …..difficult circumstances.
- Before
- Under
- Of
- With
- b
-
س نے مشکل حالات میں سفر کیا۔
I would like to move……market.
- to
- Through
- into
- in
- b
-
میں بازار سے گزرنا چاہتا ہوں۔
We all are devoted….one another.
- to
- with
- for
- about
- a
-
ہم سب ایک دوسرے کے لیے وقف ہیں۔
The building is not properly safe and must be ……….down.
- Pull
- Pulled
- Pulling
- Pulls
- b
-
عمارت مناسب طریقے سے محفوظ نہیں ہے اور اسے گرا دینا چاہیے۔
نماز تراویح 20 رکعات کس نے رائج کی؟
- عثمان رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- d
دنیا کا پہلا عجوبہ۔۔۔۔۔۔ہے۔
- احرام مصر
- ایران
- سعودی عرب
- تمام
- a
شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- d
-
شہد کی مکھی کی دو بڑی آنکھیں ہوتی ہیں اور تین چھوٹی آنکھیں ہوتی ہیں۔
مندرجہ ذیل میں سے وہ کون سا پرندہ ہو جو الٹا بھی اڑھ سکتا ہے؟
- چمکادڑ
- ہمنگ برڈ
- ہد ہد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ہمنگ برڈ یہ ایک نہایت چھوٹا پرندہ ہے۔
اس کی لمبائی تقریبا 7.5 سے 13 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
اس کا زیادہ سے زیادہ وزن 4 سے 5 گرام تک ہوتا ہے