Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان نے پہلا راکٹ کونسا لانچ کیا؟

  • شاہین
  • رہبر
  • گوری
  • ہدف
  • b
  • پاکستان نے پہلے ایٹمی دھماکہ میں سب سے پہلے ہبر 1 راکٹ لانچ کیا۔
    پاکستا ن نے یہ پہلا ایٹمی دھماکہ 28 مئی 1998 کو شام 3 بجکر 15 منٹ پر کیا۔
    اسی لئے ہر سال 28 مئی کو ہم یوم تکبیر مناتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب پڑھ کر سنایا گیا؟

  • اگست 13، 1954
  • اگست 12، 1955
  • اگست 15 ، 1955
  • اگست 16 ، 1956
  • a
  • پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں حفیظ جالندھری نے لکھا۔
    پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>