Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پشتو زبان کے پہلے شاعر کا کیا نام تھا؟

  • امیر کروڑ سوری
  • خوش حال خان خٹک
  • عبدالحامد بابا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتاہے۔
    پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ تھا۔
    پٹہ خزانہ کا مطلب ہے چھپا خزانہ۔

View More Details >>