- 30000
- 33000
- 35000
- 45000
- b
-
1100 * 120 / 4
1100 * 30=33000
All Posts Solved Papers
Complete the series: 40,35,30,….,20,15,10,5,0
- 25
- 35
- 46
- 58
- a
-
40-5=35
35-5=30
30-5=25
25-5=20
20-5=15
15-5=10
10-5=5
5-5=0
Complete the series: 7,14,…..28,35
- 21
- 32
- 48
- 55
- a
-
7+7=14
14+7=21
21+7=28
28+7=35
Complete the series: 1,3,6,10,15,21,……,36
- 28
- 30
- 35
- 40
- a
-
1+2=3
3+3=6
6+4=10
10+5=15
15+6=21
21+7=28
28+8=36
Complete the series: 1,3,5,7,……,13,15,17
- 15
- 22
- 36
- 9
- d
-
Series of Odd numbers.
1,3,5,7,9,11,13,15,17,19,………
خطیب الانبیاء کا لقب کس نبی کا ہے ؟
- داؤد علیہ السلام
- شعیب علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نجیب اللہ داؤد علیہ السلا م کا لقب ہے۔
اسرائیل یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔
پاکستان میں کتنے فیصد لوگ اردو بولتے ہیں ؟
- 10 فیصد
- 7 فیصد
- 15 فیصد
- 20 فیصد
- b
-
اردو 7.08 فیصد
پنجابی 38.78 فیصد
پشتو 18.24 فیصد
سندھی 14.57 فیصد
پنجاب کا موجودہ وزیر قانون کون ہے؟
- شاہ محمود قریشی
- شعیب احمد ملک
- محمد بشارت راجہ
- شاہ محمود قریشی
- b
سندھ میں پولیس کا نظام کب متعارف کروایا گیا؟
- 1840
- 1843
- 1855
- 1865
- b
-
سندھ پولیس کا قیام 20 مارچ 1843 کو ہوا۔
پاکستان کی سب سے چھوٹی باؤنڈری لائن کس ملک کے ساتھ ہے ؟
- ایران
- چین
- افغانستان
- انڈیا
- b
-
پاکستان اور چین کے درمیان باؤنڈری لائن 523 کلومیٹر ہے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان باؤنڈری لائن 959 کلومیٹر ہے۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن 3323 کلومیٹر ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باؤنڈری لائن 2640 کلومیٹر ہے۔