- استنبول
- انقرہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ترکی ایسا ملک ہے جو دو بر اعظوں میں واقع ہے۔
بوس پورس سٹریٹ استنبول (ترکی) کو دد بر اعظموں میں تقسیم کرتی ہے۔
All Posts Solved Papers
میانمار کا پرانا نام کیا تھا؟
- آسٹریا
- برما
- سی لون
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
برما کا نام 1989 میں تبدیل کر کے میانمار رکھ دیا گیا۔
میانمار کے داراحکومت کا نام نیبی ٹا ہے۔
دنیا کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے ؟
- دریائے میکونگ
- دریائے نیل
- دریائے ایمازون
- دریائے کانگو
- b
-
دریائے نیل مصر میں واقع ہے۔
دریائے نیل مصر کا قومی دریا بھی ہے۔
دریائے نیل کی لمبائی 6693 کلومیٹر ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے ؟
- دریائے نیل
- دریائے ایمازون
- دریائے یلو
- دریائے کونگو
- b
-
دریائے ایمازون 6436 کلومیٹر ہے۔
دریائے ایمازون ساؤتھ امریکہ میں بہتا ہے۔
دریائے ایمازون برازیل، پیرو اور کولمبیا کو سیراب کرتا ہے۔
ہڑپہ کس صوبہ میں واقع ہے ؟
- پنجاب
- سندھ
- کے پی کے
- بلوچستان
- a
-
ہڑپہ ساہیوال سے 24 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
موہنجودڑو ۔۔۔۔میں واقع ہے۔
- بلوچستان
- کے پی کے
- سندھ
- پنجاب
- c
-
موہنجودڑو لاڑکانہ ، سندھ میں واقع ہے۔
موہنجو دڑو کو 1980 میں ورلڈ ہیری ٹیج سائیٹ قرار دیا گیا۔
انجمن حمایت اسلام کو ۔۔۔۔۔میں قائم کیا گیا۔
- 1883
- 1884
- 1885
- 1886
- b
-
انجمن حمایت اسلام کی بنیاد خلیفہ حمید الدین نے 22 ستمبر 1884 کو لاہور میں رکھی۔
پاکستان قائم ہوا تو سب سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو تسلیم کیا ؟
- افغانستان
- مصر
- ایران
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایران کے سربراہ شاہ محمد رضا پہلوی نے پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ مارچ 1950 میں کیا۔
پاکستان نے جب اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی تو کس ملک نے پاکستان کی مخالفت کی ؟
- ایران
- افغانستان
- مصر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان 30 ستمبر 1947 کو اقوام متحدہ کا ممبر بنا۔
زکوۃ کے کتنے مصارف ہیں ؟
- 8
- 9
- 10
- 11
- a
-
زکوۃ دو ہجری میں فرض ہوئی۔
زکوۃ کے مصارف کا ذکر قرآن مجید کی سور ہ التوبہ آیت نمبر 60 میں موجود ہے۔
مصارف زکوۃ میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، غلاموں کو آزاد کروانا، مقروض، فی سبیل اللہ، مسافر اور مؤلفۃ القلوب شامل ہیں۔