- 12ہجری
- 11 ہجری
- 10 ہجری
- 09 ہجری
- C
-
آخری وحی نبی ﷺ پر خطبہ حجتہ الوداع کے موقعہ پر نازل ہوئی۔
All Posts Solved Papers
What is antonym word of “Fail”?
- Succeed
- Unsuccessful
- Flourish
- Grow
- a
-
Fail ناکام
Succeed کامیاب۔
پاکستان کی معیشت میں بڑا حصہ ۔۔۔۔۔کا ہے۔
- زراعت
- مزدوری
- ملازمت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
دس روپے کے نوٹ کے پیچھے کس کی فوٹو ہے؟
- بادشاہی مسجد
- خیبر پاس
- فیصل مسجد
- قائد اعظم رہائش گاہ
- b
-
پچاس روپے کے نوٹ کے پیچھے قراقرم چوٹی کی فوٹو ہے۔
دس روپے کے نوٹ کے پیچھے خیبر پاس کی رہائش گا ہ کی فوٹو ہے۔
سو روپے کو نوٹ کے پیچھے قائد اعظم کی فوٹو ہے۔
پانچ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے بادشاہی مسجد کی فوٹو ہے۔
ایک ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے اسلامیہ کالج پشاور کی فوٹو ہے۔
پانچ ہزار کے نوٹ کے پیچھے فیصل مسجد د کی فوٹو ہے۔
آیت الکرسی قرآن مجید کی کس سورہ میں ہے؟
- الکوثر
- البقرہ
- الناس
- الفلق
- b
-
سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے۔
سورہ البقرہ کی آیات کی تعداد 286 ہے جس میں 255 نمبر آیت ، آیت الکرسی ہے۔
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے ؟
- گلاب
- کلی
- چنبیلی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
چنبیلی کو پاکستان کا قومی پھول 15 جولائی 1961 کو قرار دیا گیا۔
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے جبکہ قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے ؟
- عقاب
- چکور
- کبوتر
- گدھ
- b
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے ؟
- خانیوال
- بہاولپور
- رحیم یار خان
- لاہور
- b
-
بہاولپور کا کل رقبہ 21،765 مربع کلومیٹر ہے۔
لاہور کا کل رقبہ 1772 مربع کلومیٹر ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- لاہور
- کراچی
- اسلا م آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
رقبہ اور آبادی دونوں لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
آبادی کے لحا ظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر / ضلع لاہور ہے۔
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے ؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- کے پی کے
- b
-
بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب بڑا صوبہ ہے لیکن آبادی کے لحاط سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔