- 2012
- 2014
- 2016
- 2018
- b
-
آپریشن ضرب عضب کو 15 جون 2014 کو شروع کیا گیا۔
آپریشن رد الفساد کو 22 فروری 2017 کو شروع کیا گیا۔
All Posts Solved Papers
بھارت نے پاکستان کا پانی کب بند کیا ؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
سن 1948 میں انڈیانے بغیر کسی اطلاع یا وجہ کے پاکستان کا پانی بند کردیا۔
اسی پانی کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے سندھ طاس معاہدہ طے پایا تھا۔
انڈین نیشنل کانگریس کا قیام کب ہوا ؟
- 1880
- 1882
- 1884
- 1885
- d
-
انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد مسٹر اے او ہیوم نے رکھی۔
علی گڑھ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ کب دیا گیا؟
- 1930
- 1920
- 1918
- 1910
- b
-
اینگلو اورینٹل کالج کو 9 ستمبر 1920 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔
علی گڑھ یونیورسٹی کی بنیاد 1875 میں سر سید احمد خان نے رکھی تھی۔
قرآن مجید میں کس واحد صحابی کا نام کے ساتھ ذکر آیا ہے ؟
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- انس رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں موجود ہے۔
یونس علیہ السلام کتنے دن مچھلی کے پیٹ میں رہے ؟
- اسی دن
- ساٹھ دن
- پچاس دن
- چالیس دن
- d
یوسف علیہ السلام کتنے دن کنویں میں رہے ؟
- چالیس دن
- تین سال
- تین دن
- تیس سال
- C
نبی ﷺ کی اونٹنی کا کیا نام تھا ؟
- صاوی
- قصوی
- قماوہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
غزوہ خندق کو ہی غزوہ احزاب کہا جاتا ہے۔
غزوہ خندق 27 دن تک جاری رہی۔
غزوہ خندق 5 ہجری یا 627 عیسوی میں لڑی گئی۔
نبی ﷺ کب پیدا ہوئے ؟
- 572 اے ڈی
- 570 اے ڈی
- 573 اے ڈی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ کا تعلق ہاشمی گھرانہ سے تھا۔