Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

پاکستا ن کا قومی ترانہ پہلی بار کس نے پڑ ھ کر سنایا ؟

  • نورجہاں
  • حفیظ جالندھری
  • عالم لوہار
  • محمد علی جوہر
  • b
  • پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا۔
    پاکستان کا قومی ترانہ جون 1952 میں منظور کیا گیا۔
    16 اگست 1954 کو ابو العصر حفیظ جالندھری نے خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

دنیا کی قدیم ترین تحریری زبان کونسی ہے ؟

  • اردو
  • فارسی
  • ہندی
  • چینی
  • d
  • دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبا ن زبان مندارن ہے جو چینی زبان کی ایک قسم ہے۔
    پوری دنیا کی آبادی کا 16 فیصد چینی زبا ن بولتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

دنیا کی سب سے اونچی آبشار کا کیا نام ہے ؟

  • اینجل
  • ڈنمارک سٹریٹ کاٹرایکٹ
  • تگلا فالز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اس آبشار کی اونچائی 3505 میٹرز ہے۔
    اینجل فالز دنیا کی دوسری بلند ترین آبشار ہے جسکی اونچائی 3212 فٹ ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

تعلیم کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

  • 11 اگست
  • 24 جنوری
  • 28 مئی
  • 10 جنوری
  • b
  • تعلیم کا عالمی دن 3 دسمبر 2018 کو اقوام متحد ہ جنرل اسمبلی نے منظور کیا۔
    اور پہلی بار 24 جنوری 2019 کو تعلیم کا عالمی دن منایا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

وٹامن بی کی کمی سے کونسی بیماری پیدا ہوتی ہے ؟

  • بیری بیری
  • رکٹس
  • سکروی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • وٹامن ڈی کی کمی سے رکٹس کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔
    وٹامن اے کی کمی سے رات کا اندھا پن کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔
    وٹامن سی کی کمی سے سکروی کا مرض لاحق ہو سکتاہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

جودی پہاڑ کہاں واقع ہے ؟

  • شام
  • ترکی
  • مصر
  • ایران
  • b
  • کوہ جودی کو مقامی زبا ن میں کوہ قردو بھی کہا جاتا ہے۔
    کوہ جودی وہی پہاڑ ہے جس کا ذکر نوح ؑ کے واقعہ میں بھی ہے۔
    یہ پہاڑ 6854 فٹ اونچا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Urdu MCQs

نمل کے معنی کیا ہیں ؟

  • چیونٹی
  • گائے
  • گھوڑا
  • اونٹ
  • a
  • قرآن مجید میں200 سے زیادہ آیات میں مختلف جانوروں کا ذکر کیا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں 6 سورہ کا نام بھی جانوروں کے نام پرہے۔
    البقرہ کا مطلب گائے ہے۔
    الانعام کا مطلب مویشی ہے۔
    النحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے۔
    النمل کا مطلب چیونٹی ہے۔
    العنکبوت کا مطلب مکڑی ہے۔
    الفیل کا مطلب ہاتھی ہے۔

View More Details >>