Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

آبادی کے لحا ظ سے پاکستان کتنے نمبر پر ہے ؟

  • پانچویں
  • چھٹے
  • ساتویں
  • آٹھویں
  • a
  • 2021 کے سروے کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پہلے نمبر پر بڑا ملک چائنہ ہے۔
    دوسرے نمبر پر انڈیا ہےہ۔
    تیسرے نمبر پر امریکا ہے۔
    چوتھے نمبر پر انڈونیشیا ہے۔
    پانچویں نمبر پر پاکستان ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟

  • چین
  • روس
  • امریکہ
  • جاپان
  • a
  • آبادی کے لحاظ سے چائنہ دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے جس کی آبادی 2021 کے سروے کے مطابق 1.4 بلین سے زیادہ ہے۔
    آبادی کے لحاظ سے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن سٹی ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

جلیانوالہ باغ کا واقعہ کب پیش آیا ؟

  • 1915
  • 1919
  • 1920
  • 1922
  • b
  • 13 اپریل 1919 کو جلیانوالا باغ میں سکھوں کا بیساکھی کا مذہبی تہوار تھا۔
    جہاں جنرل ڈائر نے فوجیوں کو فائرنگ کرنے کا حکم دیا جس میں 1000 کے قریب سکھ قتل ہوئے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

جینا کا مطلب ۔۔۔۔۔ہے۔

  • پتلا
  • موٹا
  • کمزور
  • درمیانہ
  • a
  • انڈیا میں گجراتی زبان میں جینا پتلے لمبے شخص کو کہا جاتا ہے۔
    قائد اعظم کے والد کا تعلق بھی گجرات سے تھا اور آپ کے والد کا نام پونجا تھا۔
    کیونہ پونجا قائد اعظم کی طرح پتلے اور لمبے تھے تو وہاں کے مقامی لوگوں نے قائد اعظم کے والد کو پونجا جینا کہنا شروع کر دیا اور نام ”جینا“ کو لوگوں نے ”جینا سے جناح ” کر دیا۔
    اور اسطرح آج قائد اعظم کے والد کا نام پونجا جناح اور قائد اعظم کا پورا نام محمد علی جناح پکارا جاتا ہے۔

View More Details >>