Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

غسل میں کتنے فرض ہیں؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • b
  • غسل میں 3 فرائض ہیں۔(کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور پورے جسم پر پانی بہانا)
    وضومیں 04 فرض ہیں۔(چہرہ دھونا، بازو کہنیوں سمیت دھونا، سر کا مسح کرنا اور پاوں ٹخنوں سمیت دھونا)

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

فرائضی تحریک کے بانی کون تھے؟

  • سرسید احمد خان
  • مولوی عبدالحق
  • حاجی شریعت اللہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • 1819 میں حاجی شریعت اللہ نے فرائضی تحریک کی بنیاد رکھی۔
    اس تحریک کا مقصد مسلمانوں کے اسلام کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنانا تھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پہلی گول میز کانفرنس کی سربراہی کس نے کی؟

  • سر آغا خان سوئم
  • محمد علی جوہر
  • نواب وقار الملک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کل تین گول میز کانفرنسز ہوئیں۔
    پہلی گول میز کانفرنس 12 نومبر 1930 کو ہوئی۔
    دوسری گول میز کانفرنس 7 دسمبر 1931 کو ہوئی۔
    تیسری گول میز کانفرنس 17 نومبر 1932 کو ہوئی۔
    تینو ں گول میز کانفرنس لندن میں منعقد ہوئیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

کامریڈ اخبار کے بانی کون تھے؟

  • محمد علی جوہر
  • شوکت علی جوہر
  • علامہ شبلی نعمانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کامریڈ ہفت روزہ انگریزی زبان میں شائع ہونے والا اخبار تھا۔
    کامریڈ اخبار کو محمد علی جوہر نے 1911 سے 1914 کے دورانیہ میں شائع کیا۔

View More Details >>