- دعا
- عبادت
- زکوۃ
- حج
- a
-
صلوۃ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی دعا کے ہیں ۔
All Posts Solved Papers
قومی اسمبلی اور سینٹ کو ملا کر کیا کہا جاتا ہے؟
- سینٹ
- قومی اسمبلی
- پارلیمنٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
قومی اسمبلی میں اراکین کی تعداد 342 ہے ۔
سینٹ میں اراکین کی تعداد 100 ہے۔
پاکستان میں مسلمانوں کی آبادی کتنے فیصد ہے؟
- 95 فیصد
- 97 فیصد
- 99 فیصد
- 100 فیصد
- b
نیلسن منڈیلا کتنے سال تک جیل میں رہا؟
- 20 سال
- 22 سال
- 24 سال
- 27 سال
- d
-
نیلسن منڈیلا 1994 سے 1999 تک ساوتھ افریقہ کا صدر رہ چکا ہے۔
ہر سال 18 جولائی کو نیلسن منڈیلا ڈے منایا جاتا ہے۔
حج کے دوران صفی مروہ کے درمیان چکر لگانے کو کیا کہتے ہیں؟
- سعی
- رمی
- استلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
قرآن کی موجودہ ترتیب کون سی ہے؟
- ترتیب توقیفی
- ترتیب نزولی
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پا کستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
- 1882
- 1951
- 1947
- 1973
- b
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2020 تک کل 06 مردم شماری ہو چکی ہیں ۔
1951
1961
1972
1981
1998
2017
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کس ملک میں منعقد ہوا؟
- آسٹریلیا
- انگلینڈ
- سری لنکا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کرکٹ ولڈ کپ 2019 میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی
ہڑپہ کے کھنڈرات کتنے پرانے ہیں؟
- 200 سال
- 300 سال
- 400 سال
- 500 سال
- d
-
ہڑپہ ضلع ساہیوال میں واقع ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟
- 1913
- 1916
- 1924
- 1938
- a