- جابر بن حیان
- رونجبنٹن
- ارسطو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈاکٹر ولہم رونجنٹن کا تعلق جرمنی سے تھا۔
اس نے 1985 میں اتفاقیہ طور پر ایکسرے ایجاد کیا۔
All Posts Solved Papers
بلب کس نے ایجاد کیا؟
- ایڈیسن
- نیوٹن
- ردرفورڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تھامس ایڈیسن ایک بزنس مین تھا ، اس کا تعلق امریکہ سے تھا۔
اس نے 1879 میں بلب ایجاد کیا۔
برقی بیٹری کس نے ایجاد کی؟
- نیل بوہر
- چارلس بیبج
- وولٹا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
الیزینڈرو وولٹا ایک کیما دان تھا اور اس کا تعلق اٹلی سے تھا۔
اس نے بیٹری 1800 میں ایجاد کی۔
ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا؟
- ایڈیسن
- گراہم بیل
- جیمز چیڈوک
- نیوٹن
- b
-
الیگزینڈر گراہم بیل ایک امریکن انجینئر تھا۔
الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون 1876 میں ایجاد کیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح گورنر جنرل آف پاکستان کب بنے؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- a
-
قائد اعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔
آپ 15 اگست 1947 سے 11 ستمبر 1948 تک گورنر جنرل آف پاکستان رہے۔
پاکستان میں ٹوٹل 4 افراد گورنر جنرل رہ چکے ہیں۔
کراچی کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ کب کیا گیا؟
- جون 19، 1947
- جون 20، 1947
- جون 25، 1948
- جون 27 ، 1950
- a
-
کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت ہے۔
کراچی 1947 سے 1959 تک پاکستان کا دارالحکومت رہا۔
1959 میں ایوب خان نے ایک نیا شہر تعمیر کر کے اسے دارالحکومت بنانے کا فیصلہ کیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے کانگرس سے علیحدگی کب اختیار کی؟
- 1906
- 1913
- 1920
- 1924
- c
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں 1913 میں شمولیت اختیار کی۔
قائد اعظم محمد علی جناح آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر کب بنے؟
- 1930
- 1931
- 1933
- 1934
- d
-
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 1906 میں عمل میں آیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں 1913 میں شمولیت اختیار کی ۔
قائد اعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے؟
- دسمبر 25 ، 1886
- دسمبر 25 ، 1836
- دسمبر 25 ، 1876
- دسمبر 25 ، 1966
- c
-
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے 11ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
وہ کونسی مسجد ہے جسے نبی ﷺ نے گرا دینے کا حکم دیا ؟
- مسجد ضرار
- مسجد نبوی
- مسجد قبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قرآن مجید میں سورہ توبہ آیت نمبر 107 میں مسجد ضرار کے بارے میں تفصیل موجود ہے۔