- ظفر اللہ خان
- لیاقت علی خان
- قائد اعظم
- محمد علی جوہر
- b
-
لیاقت علی خان 15 اگست 1947 سے لیکر 27 دسمبر 1947 تک وزیر خارجہ پاکستان رہے۔
سر ظفر اللہ خان 27 دسمبر 1947 سے 24 اکتوبر 1954 تک پاکستان کے وزیر خارجہ رہے۔
پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہے۔
ان کا تعلق پاکستا تحریک انصاف سے ہے۔
All Posts Solved Papers
اردو حروف تہجی کتنے ہیں ؟
- 36
- 37
- 38
- 39
- d
-
انگریزی الفابیٹ کی تعداد 26 ہے۔
حروف مقطعات کی تعداد کیا ہے ؟
- 28
- 29
- 30
- 31
- b
-
حروف مقطعات ایسے الفاظ ہیں جن کا مطلب اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی محمد ﷺ کو بھی نہیں بتایا۔
صوبہ سندھ میں کتنے بیراج موجود ہیں ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
سکھر بیراج
کوٹری بیراج
گڈو بیراج
چائنہ اور پاکستا ن کے درمیان بارڈر کا معاہدہ طے پایا ؟
- 1960
- 1961
- 1962
- 1963
- d
-
پاکستان اور چائنہ کے درمیان بارڈر سے متعلقہ معاہدہ 4 مارچ 1963 کو طے پایا۔
سال کے کتنے مہینہ ہیں جن میں 31 دن ہیں؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- a
-
جنوری، مارچ، مئی، جولائی، اگست ، اکتوبر اور دسمبر 31 دنوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔
ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ نے کب اسلام قبول کیا ؟
- 10 ہجری
- 9 ہجری
- 8 ہجری
- 7 ہجری
- c
-
ابو سفیان اسلام قبول کرنے سے پہلے اسلام کا سب سے بڑا دشمن تھا۔
جب نبی ﷺ نے مکہ فتح کیا اور ابو سفیان کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کو معاف کردیا تو ابو سفیا ن ان تمام معاملات کو دیکھ کر متاثر ہوا ور اسلام قبول کر لیا۔
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے کب اسلام قبول کیا ؟
- 8 ہجری
- 6 ہجری
- 10 ہجری
- 11 ہجری
- a
-
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب سیف اللہ ہے جس کا مطلب ہے اللہ کی تلوار۔
پاکستان میں پہلا جمہوری الیکشن کب منعقد کیا گیا؟
- دسمبر 8، 1970
- دسمبر 7 ، 1970
- ستمبر 10، 1970
- جون 10، 1972
- b
-
جنرل یحیی خان نے جب دوسرا مارشل لاء 1969 میں لگایا۔
تب اس نے ملک کو عارضی طور پر چلانے کیلئے ایک لیگل فریم ورک آرڈر متعارف کروایا۔ اسی عارضی قانون کے ذریعہ سے یہ الیکشن منعقد کروایا گیا۔
قرآن مجید کا دوسرا نام ۔۔۔۔۔ہے ۔
- رحیم
- فرقان
- رحمن
- تمام
- b
-
قرآن مجید کا دوسرا نام الفرقان ہے۔
الفرقان کا مطلب ہے ”فرق کرنے والی کتاب“۔