- منٹگمری
- لائل پور
- کمبیلا پور
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
لائل پور کا نام 1977 میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل کےنام کی مناسبت سے فیصل آباد رکھا گیا۔
فیصل آباد شہر جس کا پرانا نام لائل پور تھا اسے 1880 میں قائم کیا گیا تھا۔
برطانوی حکومت میں ایک گورنر تھا جس کا نام سر جیمز لائل تھا جس کے نام پر فیصل آباد کا پرانا نام لائل پور رکھا گیا تھا۔
All Posts Solved Papers
ابراہیم علیہ السلام کے والد کا کیا نام تھا ؟
- ارحم
- آذر
- کاظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سورہ الانعام کی آیت نمبر 74 میں اس بات کا ذکر موجود ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آذر تھا۔
رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے ؟
- یورپ
- آسٹریلیا
- افریقہ
- انٹارکٹکا
- b
-
براعظم آسٹریلیا کا کل رقبہ 86 لاکھ مربع کلومیٹر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا براعظم انٹارکٹکا ہے لیکن انٹارکٹکا میں آبادی زیرو ہے کیونکہ وہاں زندگی کے آثار موجود نہ ہیں۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم کونسا ہے ؟
- انٹارکٹکا
- ایشیا
- افریقہ
- یورپ
- b
-
عام اندازے کے مطابق پوری دنیا میں جتنی آبادی ہے اس کا 60 فیصد بر اعظم ایشیا میں رہتا ہے۔
براعظم ایشیا میں کل ممالک کے تعداد 48 ہے۔
Which of the following is not a MS Power Point View?
- Slide View
- Slide Show View
- Presentation View
- None of these
- c
The first Mu’addin of Islam?
- Umar (R.A)
- Bilal (R.A)
- Usman (R.A)
- Abu Bakkar Saddique (R.A)
- b
Stankey Wolpert is popular due to his biography on:
- Sir Syed Ahmed Khan
- Muhammad Ali Jinnah
- John F.Kinley
- Benazir Bhutto
- b
Choose the correct meaning of idiom: “Once in a blue moon”
- Once a Month
- On rare Occasion
- By Weekly
- Ever now and then
- b
The great book “Al-Itqan fi Uloom Al-Quran” was composed by:
- Jalal Ud Din Suyuvi
- Muhammad Hassan Zahid
- Imam Ghazali
- Muhammad Ali Al-Banuri
- a
In MS Excel 2016, which of the following can be used to spilt window into two:
- Window>spilt
- View>Spilt
- Format>Window
- View>window>spilt
- d