Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

غزل کے لفظی معنی ۔۔۔۔ہیں۔

  • بولنا
  • بات کرنا
  • کاٹنا
  • لپٹنا
  • b
  • غزل کے لغوی معنی عورتوں سے باتیں کرنا ہے یا عورتوں سے متعلق باتیں کرنا۔
    ہرن کے بچے سے منہ سےنکلنے والی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

شاہ عبدالکریم بلڑی کس کے شاگرد تھے ؟

  • مخدوم نوح
  • امیر کروڑ قصوری
  • علامہ اقبال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • شاہ عبدالکریم بلڑی سندھی زبان کے مشہور شاعر ہیں۔

View More Details >>