- USA
- England
- France
- Germany
- a
All Posts Solved Papers
پاکستان کے پہلے آرمی چیف کا کیا نام تھا؟
- جنرل ٹکا خان
- جنرل حمید گل
- جنرل ایوب خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جنرل ٹکا خان پاکستان کے پہلے چیف آف آرمی سٹاف تھے، جو 1972 سے 1976 تک چیف آف آرمی سٹاف رہے ۔
پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں۔جو پاکستان کے 10ویں چیف آف آرمی سٹاف ہیں۔
پہلے امیریکی صدر کا کیا نام تھا؟
- جارج واشنگٹن
- باراک اوباما
- ڈونلڈ ٹرمپ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جارج واشنگٹن امریکہ کا پہلا صدر تھا ۔
جارج واشنگٹن 1789 سے 1797 تک امریکہ کا صدر رہا۔
اس وقت امریکہ کا موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے جو امریکہ کا 45 واں صدر ہے۔
آپ ﷺ کے ساتھ غار ثور میں کون سے صحابی تھے؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
- d
وحی کے لغوی معنی کی ہیں؟
- نازل ہونا
- ڈرنا
- پیغام پہچانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
وحی کو انگریزی میں ریوی لیشن کہا جاتا ہے۔
Revelation
موسی ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟
- تورات
- زبور
- انجیل
- قرآن مجید
- a
-
موسی ؑ کا لقب کلیم اللہ ہے ۔
قرآن مجید میں سب سے بڑا ظلم کسے کہا گیا ہے؟
- زنا
- شرک
- دھوکہ
- جھوٹ
- b
-
شرک کی دو اقسام ہوتی ہیں ۔
شرک بالذات
شرک باالصفات
ہڑپہ کس ضلع میں واقع ہے؟
- ضلع ساہیوال
- ضلع خانیوال
- ضلع لاہور
- ضلع ملتان
- a
-
ہڑپہ ساہیوال سے تقریبا 28 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ۔
زرعی شعبہ جات سے حاصل ہونے والی قومی دولت کتنے فیصد ہے؟
- 18 فیصد
- 20 فیصد
- 22 فیصد
- 24 فیصد
- a
-
پاکستان کی آبادی کا 43 فیصد زراعت کے شعبہ سے وابستہ ہے ۔
آپ ﷺ کی پرورش حلیمہ سعدیہ نے کتنے عرصہ کی؟
- 9 سال
- 8 سال
- 7 سال
- 6 سال
- d
-
آپ ﷺ کی والدہ کا نام آمنہ بنت وہب تھا ۔
آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ ابن عبدلمطلب تھا۔