Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ایسی ویکسین جن کی خوراک ایک سے زیادہ ہو اُن کا درمیانی وقفہ کم از کم کتنا ہوناچاہیئے؟

  • 2 ہفتہ
  • 4 ہفتہ
  • 6 ہفتہ
  • 8 ہفتہ
  • B
  • کم سے کم وقفہ ہونا ضروری ہے جبکہ اگر وقفہ زیادہ ہو جائے تو مسئلہ نہیں ہے۔
    یہ ضرور ہے کہ اگر آپ وقفہ زیادہ کریں گے تو دوا کا مؤثر اثر نہ ہو گا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

بی سی جی کی ویکسین کتنی بار دی جاتی ہے؟

  • ایک بار
  • دو بار
  • تین بار
  • چار بار
  • A
  • بی سی جی ویکسین انجیکشن کی صورت میں ہوتی ہے اور یہ پیدائش کے بعد صرف ایک بار دی جاتی ہے۔
    بی سی جی کی صرف ایک خوراک ہوتی ہے جس کی مقدار 0.05 ملی گرام ہوتی ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ہیپاٹائٹس بی کیسے پھیلتا ہے؟

  • وائرس سے
  • بیکٹیریا سے
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • ہیپاٹائیٹس بی مریض کے خون، تھوک، مادہ تولید وغیرہ میں ہوتا ہے۔
    یہ مرض چھونے / ہاتھ ملانے سے نہیں پھیلتا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

خسرہ کی پہلی خوراک کس عمر میں دی جاتی ہے؟

  • 6 ماہ
  • 9 ماہ
  • 12 ماہ
  • 15 ماہ
  • B
  • خسرہ کی دوسری خوراک 15 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
    خسرہ کی ویکسین انجیکشن کی صورت میں ہوتی ہے اور اسے جلد اور گوشت کے درمیان لگانا چاہیئے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

بچے کو پولیو ویکسین کس زاویہ سے دینی چاہیئے؟

  • 45
  • 60
  • 90
  • 120
  • C
  • پولیو ویکسین کو گہرے گوشت میں لگایا جاتا ہے۔
    چھوٹے بچوں میں پولیو کاٹیکہ ران میں لگانا بہتر ہوتا ہے جبکہ بڑے بچوں کے بازو پر گوشت میں لگایا جا سکتا ہے۔

View More Details >>
Chemistry MCQs Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

Who discovered the Hydrochloric Acid?

  • Jabir Bin Hayyan
  • Al-Razi
  • Al-Khawarzmi
  • None of these
  • A
  • Hydrochloric Acid is also known as Muriatic Acid.
    Jibir Bin Hayyan discovered Hydrochloric Acid in 800 AD.
    Chemical Formula of Hydrochloric Acid is HCl.
    Sulfuric Acid also discovered by Jibir Bin Hayyan.
    Chemical Formula of Sulfuric Acid is H2SO4.

View More Details >>