Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • لاہور
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • کراچی
  • c
  • کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
    کوئٹہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 10 واں بڑا شہر ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں قدرتی گیس کب دریافت ہوئی؟

  • 1947
  • 1952
  • 1960
  • 1968
  • b
  • اپاکستان میں قدرتی گیس صوبہ بلوچستان میں سُوئی کے مقام پر 1952 میں دریافت کی گئی۔
    پاکستان نے قدرتی گیس کی کمرشل سپلائی 1955 میں شروع کی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

دُنیا کا سب سے بڑ ا جزیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • ہاماس لینڈ
  • گرین لینڈ
  • سکھلین
  • مارگریٹ
  • b
  • گرین لینڈ جزیرہ ڈنمارک میں واقع ہے۔
    گرین لینڈ جزیرے کا کُل رقبہ 21،66،086 مربع کلومیٹر ہے۔
    گرین لینڈ جزیرے کا دارالحکومت نُو ک سٹی ہے۔جو اس جزیرے کا سب سے بڑا شہر بھی مانا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

مشہور زمانہ فنکار چارلی چیپلن کا تعلق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تھا۔

  • روس
  • جاپان
  • سری لنکا
  • انگلینڈ
  • d
  • چارلی چیپلن کا پور ا نام چارلس سپنسر چیپلن تھا۔
    چارلی 16 اپریل 1889 کو لندن ، انگلینڈ میں پیدا ہوئے اور 25 دسمبر 1977 کو 88 سال کی عمر میں سویزر لینڈ میں وفات پائی۔
    چارلی چیپلن کو خامو ش فلموں میں بہت پذیرائی ملی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

جرمنی میں حکومت کا سربراہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

  • صدر
  • وزیر اعظم
  • چانسلر
  • گورنر
  • c
  • جرمنی کے بنیادی آئین 1949 کے مطابق ملک کا سربرا ہ چانسلر ہو گا۔
    پاکستان میں ریاست کا سربراہ صدر پاکستان ہوتا ہے۔
    چانسلر بالکل ایسے ہی ہوتا ہے جیسے پاکستان میں صدر پاکستان ہے۔

View More Details >>